جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسکاٹ لینڈ کا نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو جیت کے لیے 110 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا کے بولر روبن ٹرمپل…

حفیظ پھر گالف کورس پہنچ گئے، بابر اور فلینڈر بھی ساتھ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کپتان بابر اعظم اور بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کے ہمراہ گالف کھیلی۔ پروفیسر کے لقب سے مشہور محمد حفیظ کے بیٹے روشان حفیظ بھی گالف کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل…

حارث روف کا مارٹن گپٹل کو آؤٹ کرنے سے متعلق انکشاف

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل کو آؤٹ کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو حارث روف نے ویڈیو بیان میں کہا کہ مارٹن گپٹل مومنٹم بنارہے تھے، مجھے اوور ملا تو پلان کے مطابق…

شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی۔سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کی سرعام توہین قابل مذمت اقدام ہے، وزارت اطلاعات کو شعیب اختر کی توہین کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔عرفان…

ثقلین مشتاق کا افغان میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار

قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے افغانستان کے خلاف میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ کامیابی سے امیدیں بڑھ جاتی ہیں اور اعتماد میں اضافہ ہوجاتا ہے، جیت کے بعد پلان پرعمل در…

بوم بوم آفریدی کا دل ’گارڈن، گارڈن‘ ہوگیا

سابق کپتان شاہد خان آفریدی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی یکے بعد دیگرے دو فتوحات پر خوش ہوگئے۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر بوم بوم آفریدی کا دل ’گارڈن ،گارڈن ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف جیت پر بہت اچھا لگا،…

اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے پہلے مرحلے میں اپنے…

پاک بھارت کھلاڑیوں کے درمیان دوستانہ تعلقات دیکھ کر میتھیو ہیڈن حیران

پاکستان نے پہلی بار بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شکست دی، اس میچ سے قبل دونوں ٹیموں پر بہت دباؤ تھا، میڈیا اور سوشل میڈیا بھی میدان جنگ بنا ہوا تھا، لیکن میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی کھلاڑی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔پاکستان کے بیٹنگ کنسلٹنٹ…

چمن: مقامی فٹبال کلب کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

چمن میں آل بلوچستان ڈپٹی کمشنر کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران مقامی کلب کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔آرگنائزنگ کمیٹی نے واقعے کے بعد آج اور کل کے میچز ملتوی کردیے۔چمن میں صوبائی سطح کے فٹبال ٹورنامنٹ میں رازق فٹبال…

اب دوسری ٹیمیں پاکستان کا سامنا نہ کرنے کی امید لگائیں گی، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب دوسری ٹیمیں بھی امید لگائیں گی کہ ان کا سامنا پاکستان سے نہ ہو۔ واضح رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے پہلے بھارت…

محمد عامر اور ہر بھجن سنگھ کی لفظی جنگ

پاکستان کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر اور بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ میں لفظی جنگ طول پکڑ گئی۔دبئی میں پاکستان کے ہاتھوں کسی ورلڈکپ ایونٹ میں بھارت کی پہلی شکست کے بعد محمد عامر اور…

پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر 12 سے زائد کشمیری نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر 12 سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس کے علاوہ قابض بھارتی فورسز نے سامبا،…

انگلینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔…

بھارتی ٹیم میں ایکسٹرا بولر کی کمی محسوس کررہا ہوں، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے بھارتی ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کے خلاف شکست کو بھلا کر ٹورنامنٹ میں آگے آنے والے میچوں پر فوکس کریں۔انہوں نے کہا وہ ٹیم میں ایکسٹرا بولر کی کمی محسوس کررہے ہیں۔سابق فاسٹ…

کراچی: ہول سیل بازار میں چینی 6 روپے فی کلو مہنگی

کراچی کے ہول سیل بازار میں چینی 6 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ ایک دن میں چھ روپے بڑھنے کے بعد کراچی کے ہول سیل بازار میں فی کلو چینی کی قیمت 116 روپے ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چینی کی ایکس مل قیمت 5 روپے بڑھ کر 113 روپے کیے جانے کے…

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قدر واپس سوا لاکھ سے نیچے آگئی

ملک میں سونے کی قدر میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح ملک میں 10 گرام…

سابق اور موجودہ کرکٹرز شعیب اختر کے دفاع میں سامنے آگئے

سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان کے ساتھ شعیب اختر کی نوک جھوک کے معاملے پر  سابق کرکٹرز اسپیڈ اسٹار کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سکندر بخت اور سابق فاسٹ بالر مرینہ اقبال کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہوا کیونکہ شو میں لیجنڈ بیٹھے تھے۔فاسٹ…

نسلہ ٹاور متاثرین کیلئے مصطفیٰ کمال نے فارمولا پیش کردیا

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ تمام بلڈرز حکومت کو دی جانے والی سالانہ فیس نسلہ ٹاور متاثرین کے لیے جمع کریں اور بعد میں حکومت کو یہ فیس کاٹ کر ادا کریں۔پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نسلہ ٹاور متاثرین…

آلودگی میں لاہور پہلے، کراچی تیسرے نمبر پر

پاکستانی شہر لاہور اور کراچی نے فضائی آلودگی کی فہرست میں مسلسل اپنی جگہ اوپر برقرار رکھی ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے، فضا…

بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیدیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے…