جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد میں مزید 123 افراد ڈینگی سے متاثر

اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 123 افراد متاثر ہوگئے جبکہ پنجاب بھر میں آج پھر پانچ سو سے زائد کیسز سامنے آئے۔لاہور سے ڈینگی کے تین سو سڑسٹھ مریض رپورٹ ہوئے جبکہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 225 افراد میں وائرس کی…

راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی

راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔سکستھ روڈ، چاندنی چوک، لیاقت باغ، مری چوک اور کمیٹی چوک پر مزید کنٹینرز کھڑے کردیے گئے ہیں۔ راولپنڈی میٹرو بس سروس بھی تاحکم ثانی بند ہے۔علاوہ…

ووٹنگ مشین کے استعمال میں سنگین مسئلہ درپیش

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال میں ایک اور مسئلہ سامنے آ گیا ہے، مشین استعمال ہوئی تو 32 لاکھ خصوصی افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ای وی ایم میں نابینا افراد کے لیے بریل سسٹم موجود نہیں ہے۔وفاقی وزیر سائنس و…

پاکستان ٹیم اپنی جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی ہے، محمد حفیظ

مشن ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم میں موجود آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پاکستان سیکورٹی فورسز کے نام کردی۔میچ جیتنے کے بعد محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر ٹیم سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان ٹیم جیت سیکورٹی فورسز کے نام کرتی…

بہت مبارک ٹیم پاکستان! بولنگ پھر شاندار رہی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بولنگ ایک مرتبہ پھر شاندار رہی۔ ایک عمدہ ٹیم ہار…

بلاول بھٹو کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے ٹیم کو مبارکباد دی اور لکھا کہ آپ کی وجہ سے ہمیں فخر محسوس ہورہا ہے۔واضح…

انگلینڈ کے فرنیچر میکر کی فالکس ویگن آرام دہ کیمپر وین میں تبدیل

انگلینڈ کے علاقے فروم، سمرسیٹ کے فرنیچر میکر ڈیرل لائیڈ وٹ نے اپنی  فاکس ویگن کرافٹر کو کیمپر وین میں تبدیل کردیا۔39 ہزار برطانوی پاؤنڈ کے مساوی اس کیمپر وین کو باہر سے دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی بوگ اسٹینڈرڈ بلڈر کی وین ہو۔…

کالعدم تحریک لبیک سے سابقہ معاہدے کا وزیراعظم کو علم نہیں تھا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ 2020 میں ہونے والے معاہدے کے بارے میں وزیراعظم کو علم نہیں تھا یہ معاہدہ غلط سائن ہوا تھا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بیان میں تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا…

نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں نے آج آرام کیا

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج آرام کیا۔ جبکہ گرین شرٹس کے دیگر کھلاڑیوں نے آج دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں آپشنل ٹریننگ کی۔ جمعے کو پاکستانی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔قومی اسکواڈ میں…

پی ٹی وی اسپورٹس اینکر اور شعیب اختر کے معاملے پر علی زیدی کا شدید ردِعمل

پی ٹی وی کے اسپورٹس اینکر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے معاملے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے پی ٹی وی پر ایک متکبر لڑکے کی طرح کا رویہ اپنایا۔سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ…

پاکستانی قیدی کا بھارت میں قتل، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت میں پاکستانی قیدی ضیا مصطفیٰ کے قتل پر بھارتی ناظم الامور سے احتجاج کیا ہے۔دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی قیدی ضیاء مصطفیٰ کے قتل پر احتجاج کیا اور کہا کہ وہ 2003ء سے بھارتی قید میں…

بھارت: یو پی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے حامیوں کے خلاف مقدمہ و گرفتاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ میں بھارتیوں کا پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہنا مودی حکومت سے ہضم نہ ہوا۔پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے الزام پر اتر پردیش میں7 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔یو پی پولیس نے 7 میں سے 4 افراد…

نمیبیا سپر 12 کے پہلے میچ میں بھی کامیاب، اسکاٹ لینڈ کو شکست

پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والی نمیبیا نے سپر 12 مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی…

ایئر ڈیفنس، سائبر، میکانائزیشن صلاحیتوں میں اضافہ ترجیح ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس، سائبر اور میکانائزیشن کی صلاحیتوں میں اضافہ ترجیح ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر ملتان کا دورہ کیا۔سدرن کمانڈ آمد پر کور کمانڈر…

ملتان میں خاتون کو حور کےطور پرپیش کرنے پر اسلامی نظریاتی کونسل برہم

 12 ربیع الاوّل کے جلوس میں لڑکی کو حور کے طور پر پیش کیے جانے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کونسل نے قرار دیا کہ اسلام میں خواتین کو حور بنا کر پیش کرنا انتہائی غلط اقدام ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی رسومات کی…

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر، بھارتی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

بھارت کی سپریم کورٹ نے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کرنے کے مودی حکومت پر عائد الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔مودی حکومت پر الزام ہے کہ اُس نے سیاسی مخالفین، صحافیوں اور ایکٹیوسٹ کی جاسوسی کے لیے اسرائیل کے عسکری…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ کامونکی پہنچ گیا

لاہور سے شروع ہونے والا کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ مریدکے میں قیام کے بعد سادھوکی سے ہوتا ہوا کامونکی پہنچ گیا، کامونکی میں رات پڑاؤ کے بعد مظاہرین صبح گوجرانوالہ کی طرف روانہ ہوں گے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے کالعدم تنظیم کو کہا ہے کہ…

قانون پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پناجب نے مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔عثمان بزدار نے قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے…

احتجاجی مظاہروں میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ احتجاجی مظاہروں میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں، یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ ایک مذہبی گروہ پورے ملک کو یرغمال بنالے اوراہم ملکی فیصلوں پر اپنی مرضی مسلط کرے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید…

ہم عسکریت پسند نہیں سیاسی جماعت ہیں، ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کالعدم ٹی ایل پی کے ترجمان نے کہا کہ ہم عسکریت پسند نہیں سیاسی جماعت ہیں۔لاہور سے شروع ہونے والا کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ ...ترجمان کالعدم ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ ہماری…