hookup Monmouth Junction NJ what is the best gay hookup app instant sex hookup sites boyne tannum hookup rules hookup Middle Island black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلینڈ کے فرنیچر میکر کی فالکس ویگن آرام دہ کیمپر وین میں تبدیل

انگلینڈ کے علاقے فروم، سمرسیٹ کے فرنیچر میکر ڈیرل لائیڈ وٹ نے اپنی  فاکس ویگن کرافٹر کو کیمپر وین میں تبدیل کردیا۔

39 ہزار برطانوی پاؤنڈ کے مساوی اس کیمپر وین کو باہر سے دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ یہ کوئی بوگ اسٹینڈرڈ بلڈر کی وین ہو۔ لیکن جب اسے اندر سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ تو بہترین قسم کے رہنے کی جگہ ہے۔

 اس میں ایک بوائلر نصب ہے جو کہ شاور اور سِنک کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ ایک اسٹائلش قسم کا ڈائننگ ٹیبل اور ڈبل بیڈ بھی موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.