جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اہم میچ میں ’مین آف دی میچ‘ کا اعزاز پانے پر بہت خوش ہوں: حارث رؤف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ وہ اہم میچ میں ’مین آف دی میچ‘ کا اعزاز پانے پر بہت خوش ہیں۔حارث رؤف نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی ’وِننگ…

ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات کے ساتھ تصویریں

بھارتی ٹینس اسٹار، قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات کے ساتھ بنوائی گئی تصویریں اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ کی اہلیہ، نازیہ حفیظ کی…

وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا…

پاکستان سے جیت کا جشن منانے والے 3 کشمیری طلبہ کالج سے بےدخل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر مقبوضہ وادی سے تعلق رکھنے والے تین طلبہ کو کالج سے بے دخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج میں زیر…

سابق اور موجودہ کرکٹرز شعیب اختر کے دفاع میں سامنے آگئے

سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان کے ساتھ شعیب اختر کی نوک جھوک کے معاملے پر  سابق کرکٹرز اسپیڈ اسٹار کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سکندر بخت اور سابق فاسٹ بالر مرینہ اقبال کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہوا کیونکہ شو میں لیجنڈ بیٹھے تھے۔فاسٹ…

نسلہ ٹاور متاثرین کیلئے مصطفیٰ کمال نے فارمولا پیش کردیا

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ تمام بلڈرز حکومت کو دی جانے والی سالانہ فیس نسلہ ٹاور متاثرین کے لیے جمع کریں اور بعد میں حکومت کو یہ فیس کاٹ کر ادا کریں۔پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نسلہ ٹاور متاثرین…

آلودگی میں لاہور پہلے، کراچی تیسرے نمبر پر

پاکستانی شہر لاہور اور کراچی نے فضائی آلودگی کی فہرست میں مسلسل اپنی جگہ اوپر برقرار رکھی ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے، فضا…

بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دیدیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کسی بھی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا اور کالعدم تنظیم سے مذاکرات بھی نہیں کیے جائیں گے۔حکومتی ذرائع کا مزید کہنا…

قاہرہ: مصر ایئر کی ماسکو کیلئے پرواز بم کی دھمکی پر اتارلی گئی

مصر سے ماسکو کے لیے اڑان بھرنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے کو واپس بلوا کر قاہرہ میں اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مصر ایئر کی پرواز ایم ایس 729 نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 11 منٹ پر ماسکو کےلیے…

27 اکتوبر سلامتی کونسل کیلئے چیلنج ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر کا دن آج بھی عالمی ضمیر اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے چیلنج ہے۔مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں…

سادھوکی: کالعدم تنظیم سے جھڑپ، کئی پولیس اہلکار زخمی

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کی یونین کونسل سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے کارکنوں سے جھڑپ میں پولیس کے کئی اہل کار زخمی ہوگئے۔حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کر لی گئی، اس حوالے سے راولپنڈی اور اسلام…

انضمام الحق بھی شعیب اختر تنازع پر بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑے۔ایک بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹی وی پر بالکل بھی ایسا نہیں ہوناچاہیے تھا اور ایسے واقعات کا نوٹس لینا چاہیے۔سرکاری ٹی وی…

کالعدم جماعت کا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کالعدم جماعت کا جی ٹی روڈ پر چلنے والا معاملہ فوری ختم ہونا چاہیئے، مسائل میں اضافہ نہ کریں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ…

بنگلادیش کا انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے پہلے میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلا دیش اس سے پہلے اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے جب کہ انگلینڈ کی شروعات جیت کے ساتھ ہوئی تھی، اس نے پہلے میچ میں…

جسٹس فائز کی شکایت پر PTI کے MNA زیرِ حراست، پھر رہا

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اکرم چیمہ کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا تھا، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مداخلت پر انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔سوات میں وراثتی جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی…

کراچی: PECHS نالے سے غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی کی انتظامیہ کو پی ای سی ایچ ایس نالے کے اطراف غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے پی ای سی ایچ ایس نالے کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ پی ای سی…

شعیب ملک نے کہا تھا آج تمہارا دن ہے: آصف علی

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکے مارنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کریز پر پہنچا تو شعیب ملک نے کہا آج تمہارا دن ہے۔اپنے ایک بیان میں آصف علی نے کہا کہ بیٹنگ کے لیے جارہا…

کالعدم تنظیم سے نمٹنے کی تیاری، گیس گنز و شیل تقسیم

حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری کر لی گئی، اس حوالے سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مری روڈ اور ملحقہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں میں آنسو گیس گنز اور شیل تقسیم کر دیئے…

نیوزی لینڈ کے شائقین کی اُردو بولتے ویڈیو وائرل

گزشتہ روز پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح کے بعد گراؤنڈ میں پاکستانی تماشائیوں نے ’سیکیورٹی سیکیورٹی‘ کے نعرے لگائے اور کیویز کو اُن کا دورہ منسوخ کرنے کا جیت سے جواب دیا۔اب گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی…