شعیب ملک نے کہا تھا آج تمہارا دن ہے: آصف علی
گزشتہ روز ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکے مارنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کریز پر پہنچا تو شعیب ملک نے کہا آج تمہارا دن ہے۔اپنے ایک بیان میں آصف علی نے کہا کہ بیٹنگ کے لیے جارہا…