یورپ یا ریاست مدینہ میں صدر گواہ بنتا تو جیل جاتا، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے گورنر ہاؤس میں نجی معاہدے میں صدر مملکت عارف علوی کی شرکت پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں پرویز رشید نےاستفسار کیا کہ وہ یورپ جسے عمران خان جانتے ہیں یا ریاست مدینہ، جس کا خواب…