جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فیصل آباد میں دھند :مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق سمندری کے علاقے رجانہ روڈ پر تیز رفتار کار دھند کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 11 سالہ لڑکے سمیت 2…

فیصلہ ہو گیا نواز شریف آ رہے ہیں، تو انہیں کون روک سکتا ہے؟ رحمٰن ملک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کا کہنا ہے کہ اگر فیصلہ ہو گیا ہے، کرلیا گیا ہے یا کرالیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستان آ رہے ہیں، تو یہ ان کا ملک ہے انہیں کون آنے سے روک سکتا ہے، وہ جب چاہیں آ…

انڈر 19ایشیا کپ: محمد شہزاد پر ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کو فخر ہے، زرتاج گل

وزیر مملکت زرتاج گل کا قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد شہزاد کے بارے میں کہنا ہے کہ محمد شہزاد کے انڈر 19ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پر ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کو فخر ہے۔ زرتاج گل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انڈر…

شہباز شریف کی شعیب اختر سے اظہارِ ہمدردی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شعیب اختر اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے…

انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فتح…

نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ میاں نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا ہے کہ جو عدالتوں سے نااہل ہوا ہو، اس کا اپنا مستقبل کیا…

اے این پی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج بھی ہوگا

بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر عوامی نیشنل پارٹی بھی سر جوڑکر بیٹھ گئی ، پارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ورکنگ کمیٹی کا باچا خان مرکز میں اجلاس آج دوسرے دن بھی ہوگا ۔ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی کا اجلاس تین دن تک جاری رہے گا جس میں…

اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، یہ انہیں نہیں بھاتا، اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کی باتیں کرنے والے ڈیل کے لیے اِدھر ادھر…

کراچی میں ہلکی بارش کے بعد فضا صاف

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہلکی بارش کے بعد شہر کی فضا صاف ہو گئی۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہرِ قائد میں آلودگی کی مقدار 67 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی، جو شہر کی فضا میں بہتری ظاہر کرتی ہے۔کراچی میں ناگن چورنگی، نارتھ کراچی،…

کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز

محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز ہو گیا۔پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ کراچی کے کچھ علاقوں میں بھی ہلکی بارش شروع ہو گئی۔محکمۂ موسمیات نے آج 26 دسمبر اور کل…

358 کورونا مریض رپورٹ، مزید 2 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے…

فواد چوہدری کی نواز شریف پر راناشمیم کے حوالے سے تنقید

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات…

سوتیلے نانا کی زیادتی کا شکار 9 سالہ بچی کو تحویل میں لے لیا: سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں زیادتی کا شکار ہونے والی 9 سال کی بچی کو تحویل میں لیا گیا ہے۔یہ بات چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی ہے۔انہوں…

پنجاب اور بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی بارش

پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔پنجاب میں لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔بارش کے بعد دھند اور اسموگ میں کمی آ گئی، شمالی وزیرستان میں بھی…

کوئٹہ:بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی معطل

کوئٹہ میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔کوئٹہ میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے شہر کے مختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی، بجلی کی معطلی کا سلسلہ…

لودھراں، کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی

لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔لاہور کے یاسمین پارک میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، آوارہ کتے نے متوفی…

کراچی، چیف جسٹس گلزار احمد کی کرسمس پر ٹرینٹی چرچ آمد

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے، عدلیہ آپ کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔کراچی میں کرسمس کے موقع پر ٹرینٹی چرچ آمد پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کو اتنا ہی قانونی تحفظ…

کراچی، دو دریا کے مقام پر گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں دو دریا کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تینوں افراد اسٹیل ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت خادم حسین اور میر فہد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس…

حکومتی اتحادی عوام پر ظلم میں ساتھ نہ دیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی عوام اور ملک پر ظلم میں حکومت کا ساتھ نہ دیں، ظلم میں شامل ہوئے تو شریک جرم کہلائیں گے۔انہوں نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور…