وزرا خود نہیں چاہتے مِنی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا خود نہیں چاہتے کہ مِنی بجٹ پاس ہو، قوم اس وقت 350 ارب روپے کے نئے ٹیکس کی متحمل نہیں ہوسکتی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے…