best totally free hookup app california hookup bar asian girls daty hookup my senior hookup reviews hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، چیف جسٹس گلزار احمد کی کرسمس پر ٹرینٹی چرچ آمد

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیت کے حقوق سلب نہیں ہونے دیں گے، عدلیہ آپ کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔

کراچی میں کرسمس کے موقع پر ٹرینٹی چرچ آمد پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کو اتنا ہی قانونی تحفظ حاصل ہے جتنا کسی دوسرے کو ہے۔ کرسچن کمیونٹی پاکستان کو بہتر بنانے کیلئے پیش پیش ہے۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے کرسچن کمیونٹی کے اسکول واپس کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت بھی کی۔

اس موقع پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کرسمس کیک کاٹا اور کرسچن کمیونٹی کو مبارکباد بھی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.