اگر سرپرستی ختم ہو تو یہ ایک ماہ نہیں چل سکتے، رانا ثناللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے حکومت سے متعلق کہا ہے کہ ہمارا یقین ہے اگر سرپرستی ختم ہو تو یہ ایک ماہ نہیں چل سکتی۔جیونیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ" میں میزبان شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…