جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کے 7 اہلکار معطل

محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے عوامی شکایات پر 7 اہلکار معطل کر کے، انکوائری افسر کو 15 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عوامی شکایات پر محکمہ ایکسائز نے 7 اہلکار معطل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ میں معطل اہلکاروں کے خلاف…

موسم سرما میں نزلہ زکام سے بچا جائے؟ ماہرین نے بتادیا

نزلہ زکام دنیا بھر کے لوگوں کو درپیش سب سے عام مسئلہ ہے۔ اگرچہ سال کے دوران کسی کو بھی عام سردی لگ سکتی ہے لیکن سردیوں کے موسم میں ہمیں اپنی اضافی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک عام زکام ناک اور گلے میں ایک وائرل انفیکشن ہوتا ہے۔ یہ…

پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ

پنجاب میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کیسز کی تعداد 295 ہوگئی ہے۔پنجاب کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید 17 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، شہر میں موسم خوشگوار اور 16 جنوری تک سردی رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔دوسری جانب لاہور میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے…

سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا ’سر‘ کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا ’سر‘ کا خطاب واپس لینے سے متعلق عراق جنگ کے معاملے پر جاری پٹیشن پر ایک ملین سے زائد افراد نے دستخط کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ نے ٹونی بلیئر کو اعلیٰ ترین اعزاز آڈر آف دا…

کیچ کے علاقے سے 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار

بلوچستان کے علاقے کیچ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو 2 بچوں کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ اکتوبر 2021 میں تربت کے علاقے کوشاں…

ٹائر پھٹنے کے حادثے والے کارگو جہاز کیلئے لاہور ڈراؤنا خواب بن گیا

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے پر ٹائر پھٹنے کے حادثے کا شکار کارگو کمپنی کے بوئنگ جہاز کی بدقسمتی یا محض اتفاق کہ حادثے کے بعد دوسری بار لاہور آنے پر اسے رن وے نصیب نہ ہوا اور طیارے کو واپس اپنے ہیڈ کوارٹر جانا پڑا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق…

پی ٹی وی اور اے آر وائی کی متنازعہ اور مبینہ طور پر غیر قانونی شراکت داری کی اندرونی کہانی

پی ٹی وی اور اے آر وائی کی متنازعہ اور مبینہ طور پر غیر قانونی شراکت داری کی اندرونی کہانی جیو نیوز نےحاصل کرلی، ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں۔ پی ٹی وی نے اے آر وائی کنسورشم کو اس وقت براڈکاسٹنگ میں حصہ دار بنایا جب اس کے پاس کوئی اسپورٹس…

معروف کمپنی نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کروادی

اب آپ اپنی کار کا رنگ خود بدل سکتے ہیں، کاروں کی معروف کمپنی نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کروادی۔جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کرادی۔امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس…

مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوس

سیاحتی مقام مری کے برفانی طوفان میں 21 افراد کی اموات پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ مری کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز دیکھ کر…

اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندی، ابتدائی فہرست سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔ای سی پی کی ابتدائی فہرست کے مطابق اسلام آباد میں100 نیبرہڈ کونسلیں تشکیل دی گئی ہیں۔حلقہ بندیوں…

مری میں قیامت، بزدار تنظیمی اجلاس میں تھے؟ فواد کا موقف سامنے آگیا

مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کے تنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے، اس حوالے سے وزیر اطلاعات سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ تنظیمی اجلاس کے آغاز میں شریک تھے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے…

ریسکیو آپریشن بروقت نہ ہونا حکومت کا قصور ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار نہیں ہوا۔بلاول ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار…

ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیاں گلیات سے بحفاظت نکال چکے، بیرسٹر محمد علی سیف

معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کو گلیات سے نکال چکی ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گلیات میں 4 سے 6 فٹ برف پڑنے سے راستے بند ہوچکے ہیں، حکومت ممکنہ…

میرا بھائی دفتر کے 3 لوگوں کے ساتھ مری گیا تھا، بہن ظفر

ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث جاں بحق ہونے والوں لاہور کا رہائشی ظفر بھی شامل ہے۔ ظفر کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ میرا بھائی دفتر کے تین لوگوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے مری گیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم ظفر…

مری میں آئے 4 دوست بھی جاں بحق، آخری سیلفی وائرل

مری میں برف کے طوفان میں پھنسے چار دوست بھی انتقال کرگئے، انہوں نے مری میں برف باری کے دوران اپنی زندگی کی آخری سیلفی لی۔سیر و تفریح کے لیے آنے والے 4 دوستوں نے برف پر سیلفی بھی لی تھی جو ان کی زندگی کی آخری سیلفی ثابت ہوئی، سیلفی سوشل…

نارتھ ناظم آباد کے زیر زمین سیوریج نالے میں بھی دھماکا ہوگیا

کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک زیر زمین سیوریج نالے میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کراچی ویسٹ زون پولیس آفس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایڈمنسٹریشن ناصر بخاری کے مطابق نارتھ…

پولیس کی گاڑیاں مری سے پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں، اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مری سے واپس آنے والے سیاحوں کے محفوظ انخلا کے لئے ہنگامی آپریشن جاری ہے، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں مری سے  پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں۔پولیس افسران و جوان بھارہ کہو کے علاقوں میں شہریوں…

پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں جاری

پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے کالا باغ اور لوئر ٹوپہ بیسز متاثرہ علاقوں…

انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، راجہ یاسر

مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنارہے تھے، پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری کی اموات سے بچا جاسکتا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ یاسر نے کہا کہ یہ مجرمانہ غفلت ہے، اس پر جوڈیشل…