جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد برقرار ہے، آگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے، 17 میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند…

سندھ میں بھٹو کے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، اسد عمر کا مطالبہ

وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سندھ میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ…

گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند

گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں، مری جانے والے پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا۔ایک اندازے کے مطابق گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ…

مری میں پھنسے سیاح حکومت پر پھٹ پڑے

مری میں پھنسے سیاح حکومت پر برس پڑے، مشکلات میں گھرے ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 25 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی، ہوٹل والوں نے آنکھیں سر پر رکھ لی ہیں، جلد سے جلد راستے کھولیں ورنہ صورتحال…

مرحوم اے ایس آئی کے کزن آخری گفتگو کی تفصیلات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کے کزن طیب گوندل جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔طیب گوندل نے بتایا کہ انتظامی لاپروائی نہ ہوتی تو شاید یہ جانیں بچ جاتیں، انتظامیہ کو اپنی لائیو لوکیشن بھیجی لیکن کوئی مدد…

رحیم یار خان: بوسیدہ مکان کی دیوار گر گئی، 6 بچے جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے بستی مکرانی میں بوسیدہ مکان کی دیوار گرنے سے 6 بجے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے…

مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کی آخری گفتگو سامنے آگئی

سانحہ مری میں گاڑی میں اپنی فیملی کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال کی اپنے کزن طیب گوندل سے گزشتہ رات ہونے والی گفتگو سامنے آگئی۔مرحوم  اے ایس آئی نوید اقبال نے اپنی آخری گفتگو میں کہا کہ 20 گھنٹے سے ہم پھنسے ہوئے ہیں،…

مری سے واپسی کیلئے سڑک کی ایک سائیڈ کھول دی گئی

مری سے اسلام آباد آنے والے ایک طرف کے راستے کو کھول دیا گیا ہے، کلڈنہ سے راولپنڈی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی  ساجد کیانی اور ڈپٹی کمشنر محمد علی گزشتہ رات…

سانحہ مری پر یورپی یونین کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

یورپین یونین نے پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں موسمی حالات کے باعث سیاحوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے،سترہ میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند کردیا۔اس حوالے سے پاکستان میں…

پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی اپنے ہی ساتھی فواد چوہدری پر کڑی تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد جنہیں چند روز پہلے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، انہوں نے اپنے ہی ساتھی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فواد چوہدری نے 5 جنوری کو اپنے ٹوئٹ میں…

لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانے کے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس رسال حسن نے چونیاں کی 75 سال کی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے خاتون…

مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلی پی ٹی آئی کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے ہوئے تھے

مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کےتنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹنگ ڈھائی گھنٹے جاری رہی، جس کے دوران پارٹی معاملات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ شفقت محمود  کا…

گلیات میں برفباری کا طوفان، 3 افراد جاں بحق

گلیات میں برف باری کے طوفان کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تمام راستے بند ہیں، سیاحوں کو نتھیا گلی سمیت گلیات نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی آئی جی ہزارہ کا کہنا ہے کہ گلیات کے داخلی و خارجی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،…

عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔‘شاہد آفریدی…

بابر کے کزن سے جوگرز مانگنے والی بات کو بلاوجہ اُچھالا جارہا ہے، والد بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی کزن سے جوتے ادھار لینے کی بات کو بلاوجہ اچھالا جارہا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ میں بابر اعظم کے بیان کی وضاحت دی۔A post shared by Azam Siddique…

مری: طوفان سے ہلاکتیں، 22 لاشیں اسکول منتقل

ملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان کے باعث اب تک 22 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، کلڈانہ کے مقام پر سرچ و ریسکیو آپریشن جاری ہے، لاشیں اسپتال نہیں لائی جا سکیں بلکہ اسکول منتقل کی گئی ہیں۔مری میں کافی تعداد میں اموات کی اطلاعات ہیں مگر راستے بند…

سانحہ مری کا ذمہ دار کون؟ شرمیلا فاروقی کا سوال

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کئی سوالات اُٹھادیے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے کہا کہ ’مری سے خوفناک دل دہلا دینے والی خبر آگئی ہے، 20 سے…

اپنی موجودگی تک جوکام کرنا ہوگا کروں گا، جسٹس گلزار احمد

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ اپنی موجودگی تک جوکام کرنا ہوگا کروں گا۔ جسٹس گلزار احمد نے مٹھی ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب میں کہا کہ مجھے تھرپارکر آنے کا بہت شوق ہے، میں یہاں کے رنگوں، ثقافت سے بہت متاثر ہوں، یہاں بہت…

لوگوں کی جان بچانے میں ناکامی پرحکومت کو استعفیٰ دینا چاہئے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی جانب سے مری میں ہونے والی اموات پر حکومتی ارکان سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں مری واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت…

مری واقعے پر پنجاب حکومت کا 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

ملکۂ کوہسار مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث ہونے والی اموات کے نتیجے میں پنجاب حکومت کی جانب سے 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب، سردار عثمان بزدار  کی زیرصدارت مری کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اس دوران…