لاہور: سمن آباد گرلز کالج سے 22 سالہ طالبہ کا مبینہ اغوا
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جرائم کا گراف کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔لاہور کے علاقے سمن آباد گرلز کالج سے سیکنڈ ایئر کی 22 سالہ طالبہ اور داتا دربار سے 3 ماہ کی بچی اغوا کرلی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے طالبہ کے اغوا کا نوٹس لے لیا…