سراج الحق کا وفاقی حکومت کیخلاف 101 دھرنے دینے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی حکومت کے خلاف 101 دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے وفاقی حکومت کو الٹی میٹم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مہنگائی اور منی بجٹ کے خلاف 101 دھرنے دے…