جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ…

آسٹریلیا کیلئے فضائی آپریشن، PIA کی تیاری مکمل

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے تیاری مکمل کر لی۔جاری کردہ اعلامیے میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے مکمل تیار…

محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں، خوشدل شاہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کرکٹر خوشدل شاہ کا کہنا ہے کہ کپتان محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں اور نرم لہجے میں سب کو سمجھاتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خوشدل شاہ نے بولنگ میں اعتماد…

سرگودھا، قصور: آوارہ کتوں نے 10 افراد کو کا ٹ لیا

پنجاب کے اضلاع سرگودھا اور قصور میں آوارہ کتوں نے حملے کر کے 10 افراد کو زخمی کر دیا۔سرگودھا کے نواحی گاؤں میں کتے کے کاٹنے سے دسویں جماعت کا طالب علم زخمی ہو گیا۔کتے نے طالب علموں پر اسکول سے واپسی پر حملہ کیا، دیگر نے اسکول کی دیوار…

وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے ضوابط میں تبدیلی کا اختیار نہیں، شیری رحمٰن

الیکشن کمیشن کے قواعد میں تبدیلی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے ردعمل میں کہا ہے کہ الیکشن مہم میں ارکان پارلیمنٹ، وزراء کے حصہ لینے سے متعلق آرڈیننس غیر آئینی ہے، وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے…

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ، اموات 30 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ…

اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا سب بڑا چیلنج ہے: کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا اس وقت کراچی پولیس کے لیے سب بڑا چیلنج ہے، اس مقصد کے لیے تھانہ لیول پر کارکردگی کی جانچ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے سندھ بوائز…

الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری

سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ اور پیکا قانون میں ترامیم حکومتی سازش ہے، الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنی نااہلی اور…

کراچی: کورنگی کاز وے پر ٹریفک جام کے دوران مسلح ملزمان کی لوٹ مار

کراچی کی ملیر ندی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا کاز وے پر گزشتہ رات مسلح ملزمان نے ٹریفک جام کے دوران شہریوں سے لوٹ مار کی، تاہم پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ملزمان فرار ہو گئے۔مقامی میڈیا نمائندوں کی لائیو کوریج کرنے والی گاڑی بھی اس طرف موجود…

کراچی: سائٹ میں مبینہ مقابلہ، زخمی ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک

کراچی کے سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہریوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار میں مصروف تھے کہ اتنے میں گشت پر مامور اہلکار بھی پہنچ…

عثمان بزدار کا دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ کیا ہے۔عثمان بزدار نے اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر شیخ نہیان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔رپورٹس کے مطابق لاہور کے…

سردی جارہی ہے،گیس بحران نہیں جانے والا

سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ ہوگئے ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کا بحران رہے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ خریداری کیلئے ہنگامی…

باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے، حریف کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا۔12 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ چھٹے راؤنڈز میں ختم کرنا پڑگئی، عامر خان کی ہار پر پاکستانی شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شائقین کا کہنا تھا…

پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے، جیمز فوسٹر

پشاور زلمی کے کوچ جیمز فوسٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک قرار دے دیا۔پشاور زلمی کےکوچ اور انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیمز فوسٹر نے جیونیوز کو انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے،…

قلندرز کی یونائیٹڈ کو شکست، گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں جانے کی امیدیں برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے…

یوکرین کی حمایت میں ناکامی تباہ کن ہوگی، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت کے وعدوں میں ناکامی کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کی بے عملی سے دنیا…

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت معاشی پابندیاں لگائیں گے، کاملہ ہیرس

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت معاشی پابندیاں لگائیں گے۔میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ  اتحادیوں کے ساتھ مل کر روس پر غیر معمولی پابندیاں لگائیں گے۔انہوں…

مغرب یوکرین پر روس کے تحفظات کا احترام کرے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین سے متعلق روس کے تحفظات کا احترام کریں۔روس نے فوجی مشقوں کے ساتھ اسٹریٹجک جوہری مشقوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین…

پی ٹی آئی کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ووٹ دیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف  تحریک عدم اعتماد انشاء اللّٰہ کامیاب ہوگی، پی ٹی آئی کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ووٹ دیں گے۔ پی ٹی آئی کے بہت سے ایم این اے ہمارے ساتھ ہیں۔لاہور میں میڈیا سے…

قذافی اسٹیڈیم میں ڈیوٹی پر موجود لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج

لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے اندر ڈیوٹی پر موجود لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے ایف آئی آر میں لیڈی کانسٹیبل کا ذکر نہیں کیا لیکن ایک ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایف آئی…