جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جب رضوان آئے تو ملتان سلطانز زیادہ مضبوط ہوگئی، علی ترین

علی ترین کا کہنا ہے کہ جب رضوان ٹیم میں آئے تو وہ زیادہ مضبوط ہوگئی، رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں ٹیم اچھا پرفارم کرے یا نہیں ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں۔سکندر رضا نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے سے آسٹریلیا کی ٹیم کا دورہ پاکستان…

زمبابوے کے سکندر رضا بٹ پی سی بی کے حق میں بول پڑے

زمبابوے سے کھیلنے والے کرکٹر سکندر رضا بٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حق میں بول پڑے اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور پی سی بی کے رویے کی تعریف کردی۔زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے ایونٹ میں کبھی پیمنٹ کی ادائیگی  میں مشکل پیش نہ…

خیبر پختون خوا: دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 65 تحصیل کونسلز میں 873 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرلیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میئر، چیئرمین کی نشست کیلئے 873 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے، 1830 ویلیج، نیبر…

اطالوی جہاز میں آتشزدگی، 11 مسافر تاحال لاپتہ

یونان سے اٹلی جانے والے اطالوی جہاز میں آگ لگنے کے 2 روز بعد جہاز کا ایک مسافر زندہ مل گیا جبکہ 11 مسافر تاحال لاپتہ ہیں۔ یونانی حکام کے مطابق جہاز میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ ہونے والا ایک مسافر زندہ ملا ہے۔زندہ بچ جانے والا مسافر جہاز…

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات طے

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کل مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔اس…

عمران خان کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہوگا، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو عدم اعتماد کی کہانیاں چلاتے ہیں، ان کا وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ کوئی مک مکا نہیں ہو گا۔جھنگ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جن لوگوں نے ملک کا…

گرفتار محسن بیگ پر ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے گرفتار محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا، ان پر بغیر لائسنس پستول رکھنے کا مقدمہ گزشتہ روز درج کیا گیا۔محسن بیگ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پتنگ بازی کے واقعات پر شدید برہم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں پتنگ بازی کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب کو ایکشن لینے کی ہدایات جاری کردیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

مجوزہ پیکا قانون، الیکشن ایکٹ میں ترمیم افسوسناک ہے: HRCP

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے توہین سے متعلق دیگر قوانین کے ساتھ مجوزہ آرڈیننس کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مجوزہ پیکا…

اطالوی جہاز میں آتشزدگی، تاحال 11 مسافر لاپتہ

یونان سے اٹلی جانے والے اطالوی جہاز میں آگ لگنے کے 2 روز بعد جہاز کا ایک مسافر زندہ مل گیا جبکہ 11 مسافر تاحال لاپتہ ہیں۔ یونانی حکام کے مطابق جہاز میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ ہونے والا ایک مسافر زندہ ملا ہے۔زندہ بچ جانے والا مسافر جہاز…

تبدیلی جو آنی تھی 2018 میں وہ آچکی، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ تبدیلی جو آنی تھی 2018ء میں وہ آچکی، یہی تبدیلی 2023ء میں جاری رہے گی۔بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ…

شہزادہ ہیری کا برطانیہ میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق دعویٰ سچ ثابت

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے گزشتہ سال موسمِ گرما میں کیے گئے دورۂ برطانیہ سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے ان کا سیکیورٹی خدشات سے متعلق دعویٰ سچ ثابت ہوگیا۔ شہزادہ ہیری کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی…

آسٹریلیا سے 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہو رہی ہے لیکن اپوزیشن کو مروڑ اٹھ رہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 23 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آرہی ہے لیکن اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا…

فیک نیوز دینے کا جرم ناقابلِ ضمانت ہو گا: فروغ نسیم

وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے آرڈننس جاری کر دیئے گئے ہیں، پیکا ترمیم کے تحت فیک نیوز دینے کا جرم ناقابلِ ضمانت ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو…

پی ایس ایل7: آج کے میچز میں اسپائیڈر کیم استعمال نہیں ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کھیلے جانے والی میچز میں اسپائیڈر کیم استعمال نہیں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اسپائیڈر کیم کی سہولت موجود نہیں ہے، اس کی جگہ کوریج کے لیے2 ڈرون کیمرے شامل کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کا کہنا…

کراچی: ساحل پر تفریحی سرگرمیاں کچھوؤں کی افزائشِ نسل کیلئے رکاوٹ

انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ محکمۂ جنگلی حیات سندھ اشفاق میمن نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ہاکس بے اور سینڈز پٹ کے ساحل پر رات گئے تک ہونے والی تفریحی سرگرمیاں کچھوؤں کی افزائشِ نسل میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ایک بیان کے ذریعے انچارج…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ…

آسٹریلیا کیلئے فضائی آپریشن، PIA کی تیاری مکمل

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے تیاری مکمل کر لی۔جاری کردہ اعلامیے میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے مکمل تیار…

محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں، خوشدل شاہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کرکٹر خوشدل شاہ کا کہنا ہے کہ کپتان محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں اور نرم لہجے میں سب کو سمجھاتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خوشدل شاہ نے بولنگ میں اعتماد…