جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قذافی اسٹیڈیم میں ڈیوٹی پر موجود لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج

لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے اندر ڈیوٹی پر موجود لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے ایف آئی آر میں لیڈی کانسٹیبل کا ذکر نہیں کیا لیکن ایک ملزم کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایف آئی…

فوج اور عمران خان کے بہت قریبی تعلقات ہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوج اور عمران خان کے بہت قریبی تعلقات ہیں، آرمی چیف سے عام سپاہی تک سب وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے نواز شریف پر پاکستان، پاک فوج اور…

پی ایس ایل 7: لاہور کا اسلام آباد کو جیت کیلئے 198 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دے دیا۔قلندرز نے ہیری بروکس کی سنچری اور فخر زمان کی نصف سنچری کی بدولت مقررہ 20 اوورز 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 میں رنز بنائے۔…

قندیل قتل کیس: ریاست قانونی آپشنز پر غور کررہی ہے، ملیکا بخاری

پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون و انصاف ملیکا بخاری نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کیس میں ریاست قانونی آپشنز پر غور کررہی ہے۔ سوشل میڈیا پر مشہور قندیل بلوچ کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا تھا جبکہ ان کے بھائی محمد وسیم نے انہیں قتل کرنے کا…

جیمز فوکنر کے رویے پر شاہد آفریدی برہم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…

یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، ولودومیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے کہا کہ روس سے کسی بھی پلیٹ فارم پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، نہیں معلوم روسی صدر کیا چاہتے ہیں، اس لیے…

پی سی بی نے جیمز فوکنر کو قانونی کارروائی سے بچایا،ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنرکو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قانونی کارروائی سے بچایا۔ذرائع کے مطابق جیمز فوکنرکے لاہور کے ہوٹل کی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور ائیرپورٹ پر بدتمیزی کا معاملہ پی سی…

آئندہ برس کراچی کنگز کا ہیڈ کوچ میں ہوں گا، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹر کرس گیل نے آئندہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر کرس گیل نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے پی ایس ایل اور کراچی کنگز کو نتھی کرتے ہوئے…

جیمز فوکنر کی پاکستان میں لاقانونیت پر سات سال قید کی سزا ہو سکتی تھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کی پاکستان میں لاقانونیت کے خلاف اگر قانونی کارروائی کی جاتی تو انہیں مالی نقصان کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم سات سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا۔ کھلاڑی جیمز فوکنر پر…

فوکنر کے معاملے پر پاکستان کو بہت سخت ہونا چاہیے، انضمام الحق

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ جیمز فوکنر کے معاملے پر پاکستان کو بہت سخت ہونا چاہیے۔جیمز فوکنر کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ یہ چیزیں ملک کی عزت کے لیے بہت ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

محسن بیگ پر تشدد، مجسٹریٹ تھانے پہنچ گئے افسران کا بیان ریکارڈ

محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ متعلقہ مجسٹریٹ کے ہمرا تھانہ مارگلہ پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تھانے کا ریکارڈ اور سی سی ٹی وی ویڈیو طلب کرلی، ایس پی صدر اور ایف آئی…

چیف جسٹس نے انتظامی اور جوڈیشل اختیارات سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل نو کر دی

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں  انتظامی اور جوڈیشل اختیارات سے متعلق کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، بلڈنگ کمیٹی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل…

لاہور: لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج، 1 گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ کی پولیس نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا۔لڑکی نے ایف آئی آر کے متن میں درج کروایا کہ فیزوز پور روڈ پر راستہ بھول گئی تھی، 2 افراد راستہ بتانے کا جھانسہ دے کر اندھیرے میں لے گئے۔ایف آئی آر کے متن کے…

وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں 26 جنوری کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ریلی پر تشدد کیس کی…

محسن بیگ پر دوران حراست مبینہ تشدد کی تحقیقات شروع

صحافی محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کے معاملے میں تحقیقات شروع ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق محسن بیگ پر حراست کے دوران مبینہ تشدد کی انکوائری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کررہے ہیں۔عدالت نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھی تشدد کی انکوائری رپورٹ جمع…

پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدرنے استعفیٰ واپس لےلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کے سینئر نائب صدر طاہرحسین شاہ نے اپنے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا۔طاہر حسین شاہ نے وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لیا۔سید طاہر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور علی زیدی…

کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قوانین میں تبدیلی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے  الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد  وفاقی…

پی ایس ایل 7: لاہور کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ…

شہباز گل نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے جوش جذبات میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کی زبان پھسل گئی۔ نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ  عدالت نے…

پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر کیا سزا ہوتی ہے؟

پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر  کیا سزا ہوتی ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور نقصان کرنے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 427 عائد ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر ملزم نقصان…