boyne tannum hookup rules 17 year old hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best hookup apps that aren't a scam best site to hookup with older woman california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے، جیمز فوسٹر

پشاور زلمی کے کوچ جیمز فوسٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک قرار دے دیا۔

پشاور زلمی کےکوچ اور انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیمز فوسٹر نے جیونیوز کو انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے، پاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس اعظم خان اور محمد حارث جیسے وکٹ کیپر بیٹرز ہیں۔

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی میں شامل دو غیر ملکی کھلاڑی لیگ کے آئندہ میچوں سے دستبردار ہوگئے۔

انھوں نے کہا کہ شعیب ملک کی کارکردگی کے ساتھ ان کا تجربہ بھی کافی مفید ہے، شعیب ملک اس عمر میں جس پھرتی کا مظاہرہ کرتے، وہ نوجوانوں کیلئے مثال ہے۔

جیمز فوسٹر نے کہا کہ پشاور زلمی میں شامل نوجوان محمد حارث کا ٹیلنٹ بہت زبردست ہے، پاکستان خوش قسمت ہےکہ اس کے پاس اعظم خان اور حارث جیسے وکٹ کیپر، بیٹرز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی چھ میں سے چار میں شکست کے بعد بھی ٹیم کا ماحول اچھا رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.