جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چلاس :گاڑی اور وین میں تصادم ،10 افراد زخمی

چلاس میں تتاپانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اور وین میں تصادم ہوگیا، جس نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کو چلاس جبکہ 6 کو گلگت منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔بشکریہ…

نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ سامراجی پلان بنایا گیا، 2 ووٹوں کی…

سندھ، آئندہ 3 دن میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن میں دادو، سکھر، لاڑکانہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دن میں جیکب آباد، شکار پور، قمبر شہداد کوٹ، گھوٹکی میں بھی بارش متوقع ہے۔کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

گورنر پنجاب کو 1 حوالدار اور 4 سپاہی باہر پھینکنے والے ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ غیرآئینی مطالبے کرنے والے گورنر کو ایک حوالدار اور 4 سپاہی گورنر ہاؤس سے باہر پھینکنے والے ہیں۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ غیرآئینی طور پر گورنر ہاؤس پر مسلط شخص سے گورنر ہاؤس…

عمران خان فرح گوگی کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب فرح گوگی کو اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ بیرونِ ملک سازش کا رونا نہیں یہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے،…

عید کے تیسرے دن پانی کی قلت کیخلاف دھرنا

عید کے تیسرے دن پانی کی قلت کے خلاف شہریوں نے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے کے باعث قومی شاہراہ بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دھرنے میں آباد گاروں، شہریوں،…

گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟

صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روڈ چیکنگ مہم صوبے بھر میں 16 مئی سے 3 جون تک جاری رہے گی۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مہم کے دوران…

سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکار

سندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق سکھر اور گڈو بیراج کے کئی کینالوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس وقت تینوں بیراجوں کو پانی کی مجموعی طور 40…

وٹامن B12 کی کمی کے شکار افراد کو کونسی غذائیں کھانی چاہیے؟

اگر آپ زیادہ گوشت کھانے کے شوقین نہیں ہیں اور آپ وٹامن بی 12 کی کمی کا شکار ہیں تو آپ کو ایسی غذائیوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی ضرورت ہے جو وٹامن بی 12 کی کمی کو پورا کرسکیں۔وٹامن بی 12 کی کمی خون کی کمی سے لے کر یاداشت میں کمی اور…

وزیرِ ماحولیات سندھ نے عوام کو کیا مشورہ دیدیا؟

وزیرِ ماحولیات اسماعیل راہو نے سندھ کے عوام کو زیرِ زمین پانی کم استعمال کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔کراچی سے جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں دریائی پانی کم ملنے کی وجہ سے زیرِ زمین پانی کی پمپنگ میں تیزی سے اضافہ…

پنجاب: ماڈلنگ اور غیرت کے نام پر 2 لڑکیاں بھائیوں کے ہاتھوں قتل

پنجاب کے 2 شہروں اوکاڑہ اور چیچہ وطنی میں 2 بہنیں بھائیوں کے ہاتھوں قتل کر دی گئیں۔پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ماڈلنگ کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق 22 سالہ سدرہ فیصل آباد میں ماڈلنگ کرتی تھی، جو بھائی کے ہاتھوں…

سیلاب سے متاثرہ افغانستان میں امداد بھجوا رہے ہیں: وزیر ِاعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت اور عوام سے اظہارِ…

دلہن کی شادی پر اپنے پالتو کتے کیساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے انٹری

دلہن نے اپنی شادی میں اپنے پالتو کتے کے ساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے ہوئے انٹری دی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔آپ کی شادی کا دن آپ کی زندگی کے خوشگوار دنوں میں سے ایک ہے، یہ وہ دن ہے جب آپ چاہتے ہیں کہ ہر وہ شخص موجود ہو جو آپ کے لیے…

توہین مذہب کا قانون کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگا،حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے شیری مزاری کے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی اندرونی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے۔حافظ حمد اللّٰہ  نے کہا کہ توہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف…

کراچی میں آج کیسا موسم رہے گا ؟

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے…

عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

گوجرانوالہ، تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل

گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ شریف فارم کے قریب پیش آیا جہاں دونوں دوستوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے…

عید کا تیسرا دن، لاہور میں بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ

عید کے تیسرے دن لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ اور بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔پولیس کے مطابق 2 ہزار 730 موٹر سائیکلوں، ایک ہزار 206 کاروں اور بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا…

کراچی، پولیس مقابلے میں ASI زخمی، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق پاکستان بازار الطاف نگر میں پولیس نے موٹر سایکل سوار…

کراچی، پیٹرول پمپ پر وین میں آتشزدگی، 4 خواتین زخمی

کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر پیٹرول پمپ پر وین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث وین میں سوار 4 خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی خواتین کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، چاروں خواتین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔…