جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دوسرا دن بھی گزر گیا، عید کے مزے کم نہ ہوئے

عیدالفطر کا دوسرا دن بھی گزر گیا لیکن میٹھی عید کے مزے کم نہ ہوئے، سویوں، شیر خرمے، پلاؤ اور بریانی سے مہمانداریاں نمٹائی گئیں۔دن میں سورج نے گرمی کا زور دکھایا لیکن شام میں لوگوں نے تفریح گاہوں، رات کو فوڈ اسٹریٹس کا رخ کرلیا اور کھلی…

مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے دہائی آئین سے بغاوت نہیں؟ عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی، آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔…

کراچی: سی ویو پر 2 لڑکے ڈوب گئے

کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔میلسی کے…

پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک

پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک بن گیا، عالمی رینکنگ میں پاکستان کی بارہ درجے تنزلی ہوئی ہے۔صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سو اسی ملکوں میں پاکستان ایک سو پینتالیس سے ایک سو ستاون…

پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا

پارا چنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، پہاڑوں پر ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔بنوں اور ٹانک میں بھی بادل برسے، مظفر آباد میں عید کی صبح…

میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار، ہر چہرے پر مسکان

میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار ہے، ہر چہرے پر مسکراہٹ، ہر جانب ہلہ گلہ، پارکس، چڑیا گھر، تفریحی مقامات ہر جگہ عوام کا رش ہے۔عید کے پہلے دن بچوں نے سب سے بڑھ کر مزے کیے، من پسند چیزیں کھائیں، کھلونے خریدے اور جھولے جھولے۔بچوں نے عید کے…

عید کی پہلی رات فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر

عید کی پہلی رات ملک بھر میں فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر ہیں، ریسٹّورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز پر بیٹھکیں لگ گئیں۔کراچی کی مشہور برنس روڈ کھانوں کی خوشبوؤں سے مہک اٹھی، کھانے کیلئے ڈھیروں ڈشز موجود ہیں مگر چکن اور مٹن کڑہائی کی زیادہ…

سینئر ڈپٹی گورنر کو گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج ملنے کا امکان

سینئر ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو آج گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضیٰ سید کو آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے کا 18 سال کا تجربہ ہے۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، عیدالفطر کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کیلئے بھی عید کی مبارک کا پیغام دیا۔گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز…

سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان…

روس سے تیل ، ایل این جی خریدنے کی بات کی تھی ، موجودہ حکومت نے ختم کردی، حماد اظہر

پاکستان  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما  حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے تیل ، ایل این جی  کی خریداری پر بات کی گئی  تھی،موجودہ حکومت نے اسے ختم کر دیا۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بطور وزیر توانائی روسی ہم منصب سے تیل،ایل این…

دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران کتنے دن دھرنا دیتے ہيں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزير خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ دیکھتے ہیں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتےہیں.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گرمی میں ان کےکتنے لوگ پگھل جائیں گے ، اس بار ان کا ساتھ دینے والے…

پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، آصف علی زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، بہت دوست پوچھتے تھے یہ کیسے ہوگا، کہا تھا میں نہیں گراؤں گا، عمران اپنے فعل سے خود ہی گرے گا۔نواب شاہ میں عید مِلن پارٹی…

آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب

 گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خطوط کی نقول بھی بھجوادیں۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا…

کراچی: عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 100 زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔شہر قائد میں کہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے، کہیں رکشا ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے اور…

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام لگا دیا۔شہباز گِل نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ امریکا سُپر پاور ہے اور ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں۔جیو نیوز نے شہباز گِل کا بیان سیاق و…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مسجد نبویﷺ میں ہونے والا واقعہ قابل افسوس ہے، واقعہ کے مقدمات ریاست…

حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کررہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں۔اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، کرپٹ…

جدہ ایئرپورٹ پر غیرمعمولی رش، پی آئی اے کی تمام پروازیں حج ٹرمینل منتقل

سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ کئی روز سے غیر معمولی رش سے بچنے کے لیے سعودی حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی تمام فلائٹ اس کو حج پر منتقل کردیا ہے۔ اس سہولت سے آئندہ چند دنوں میں صورت حال نارمل ہونے کی…

بم بطور سووینئر لے جانے والا امریکی خاندان مشکل میں پھنس گیا

ایک امریکی خاندان کو اسرائیلی شہر تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پر اس وقت غیرمتوقع صورتحال کا سامن کرنا پڑگیا جب وہ اسرائیل سے واپس امریکا جاتے ہوئے اپنے ساتھ بطور سووینئر ایک ایسا بم لے جارہے تھے جو پھٹ نہیں سکا تھا۔ اس خاندان کے ایک…