حکومت نے یقین دلایا ہے توہین مذہب قانون کا غلط استعمال نہیں ہو گا، حافظ طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ سے میری بات ہوئی ہے، حکومت نے یقین دلایا ہے کہ توہین مذہب قانون کا غلط استعمال نہیں ہو گا، نہ ہی ذاتی مخاصمت پر توہین مذہب قانون…