جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موذی اور موروثی مرض ہے جس میں ناصرف مریض خود بلکہ اس کے اہلخانہ بھی تکلیف دہ مراحل سے گزرتے ہیں۔اُنہوں نے…

لاہور میں ڈاکٹر قتل، نوشہرہ کی نرس کے قتل میں پیشرفت

خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نرس کے قتل میں پیش رفت ہوئی ہے جبکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے احباب کالونی میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر آرتھو پیڈک…

ماہر موسمیات کی شیشپر جھیل جیسے مزید واقعات کی پیشگوئی

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین کا کہنا ہے کہ شیشپر برفانی جھیل بہنے سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہوئی، آنے والے دنوں میں ایسے مزید واقعات ہوسکتے ہیں۔ ایک بیان میں ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے کہا کہ گرمیوں نے برفانی جھیل پھٹنے کے عمل…

ملک میں بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت بنائی گئی: فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت بنائی گئی، اب حکومت سنبھالی نہیں جارہی ہے، دوست ممالک نے سرخ جھنڈی دکھا دی۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ہمارے دور…

پنجاب: میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹرپس کم کرکے 4 کروڑ کی بچت

آپریشنل انچارج اورنج ٹرین عزیر شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے ٹرپس کم کرکے 4 کروڑ کی بچت کی جبکہ ایک ماہ 7 دنوں میں 40 لاکھ روپے کی بجلی کی بچت ہوئی۔عزیر شاہ نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہفتہ وار 260 ٹرپس کیے گئے،…

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر 3 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں مفتی سردار حقانی جاں بحق ہوگئے۔مفتی سردار حقانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی۔ترجمان…

10 اپریل کو نظام نہیں پہرے دار بدلا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکومت میں کوئی فرق نہیں، 10 اپریل کو نظام نہیں پہرے دار بدلا گیا۔جاری کیے گئے بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ویژن ہوتا تو ساڑھے 3 سال میں…

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 46 ہزار ایکڑ فٹ ہے: ترجمان واپڈا

ترجمان واپڈا نے کہا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 60 ہزار 800 کیوسک، اخراج 60 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 46 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان میں ترجمان واپڈا نے کہا کہ منگلا میں پانی کی آمد 30 ہزار600 کیوسک اور اخراج…

پنجاب، جیلوں میں بہتری کیلئے کمیٹی قائم

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جیلوں میں بہتری کے لیے کمیٹی قائم کردی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے کنوینر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ناراض رکن عبدالعلیم خان ہوں گے۔خواجہ سلمان رفیق، عائشہ چوہدری، عنیزہ فاطمہ اور علی رضا شاہ…

لاہور: قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے

ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک لاہور نے قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے کردیں۔تانیہ اور مسکان گھر سے ناراض ہو کر صفدر آباد سے بذریعہ ٹرین ریلوے اسٹیشن لاہور پہنچیں۔ترجمان ریلوے نے بتایا کہ ہیلپ ڈیسک اہلکاروں نے پلیٹ نمبر 4 سے…

ہنزہ: منہدم پل کی جگہ نصب کرنے کیلئے لوہے کا پل پہنچا دیا گیا

گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں واقع پل منہدم ہونے کے بعد متبادل لوہے کا پل ہنزہ پہنچا دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حسن آباد پل بہہ جانے کے بعد متبادل لوہے کا پل ہنزہ پہنچایا گیا…

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے برطانیہ آنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے فیصلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔شاہی مبصر انجیلا لیون نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے برطانیہ آنے کے فیصلے پر…

شیشپرگلیشیئرجھیل سے پانی اخراج سے تباہی، وزیراعظم کا ہنگامی اقدامات کاحکم

وزیراعظم شہباز شریف نے شیشپر گلیشیئر جھیل سے پانی اخراج سے تباہی پر ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت اور محفوظ مقامات پر منتقلی یقینی بنائیں۔شہباز شریف  نے متاثرہ علاقوں میں خوراک،ادویات اور…

شاداب کی نظر میں اصل سپر ہیروز کون؟

قوم کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ میں اپنی زندگی میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔ماؤں کے عالمی دن پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ میرا جو بھی فائدہ ہوا اس وجہ میری والدہ ہیں۔انہوں…

وزیرِ اعظم نے چیئرمین واپڈا کا استعفی منظور کر لیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ اس حوالے سے مزمل حسین کا کہنا تھا کہ اپنا استعفیٰ…

بھارت کی ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے چناب پر 540 میگاواٹ کا کوار ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تعمیر کرنیکا اعلان کیا ہے۔ذرائع انڈس واٹر کمیشن کے مطابق پاکستان نے بھارت کے اعلان پر…

جدہ ایئر پورٹ کے سی ای او عہدے سے برطرف

سعودی میڈیا کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سی ای او کو جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر پر برطرف کیا گیا۔اس کے علاوہ میڈیا نے کہا کہ ایمان ابو اباح کو جدہ…

15 مئی کو کراچی میں خواتین کا جلسہ کرینگے: مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں 15 مئی کو خواتین کا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک مدد سے آئی، یہ حکومت کرپٹ اور نااہل تھی، اب جو حکومت ہے وہ منتخب نمائندوں پر مشتمل…

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔نسرین جلیل کا…

پی پی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ پر آج پھر ملاقات کا امکان

پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر دونوں پارٹیوں کے درمیان آج پھر بات چیت کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر ہوگی، جس میں ن لیگ کی جانب سے…