جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

احسن اقبال کیلئے لندن میں ناشتہ کون لایا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے لیے لندن میں ایک میزبان ناشتہ لے آیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے پراٹھے اور لسی کے جگ کی تصویر شیئر کی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصویر کے…

بلاول کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن رپورٹ اور بھارتی اقدامات کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم…

بینکاک، شہری نے 21 برسوں بعد اہلیہ کی لاش جلادی

بینکاک سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ شخص نے تقریباً 21 سال تابوت میں بند  اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزار دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے 72 سالہ شہری، چرن جانواچکل نے 21 سال تک تابوت میں بند اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزارنے کے بعد…

مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی حکومت نئی حد بندیوں سےمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آواز دبانا چاہتی ہے۔ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

رمیز راجا کے اخراجات ستمبر 2021 کے بعد سامنے نہ آ سکے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے منع کرنے پر ان کے ستمبر 2021 سے لے کر اب تک کے اخراجات پی سی بی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ نہیں کیے گئے۔ سابق چیئرمین احسان مانی کے دور میں چیئرمین کے اخراجات ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیے جاتے تھے، ان…

شہبازگل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں

پی ٹی رہنما شہبازگل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کا کامسیٹس یونیورسٹی کی 1 کروڑ 86 لاکھ روپےکی نادہندہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر کامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گل کی اہلیہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔دستاویز کے مطابق  شہباز گِل کی اہلیہ…

انٹر بینک میں ڈالر191 سے اوپر چلا گیا،PSX میں مندی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری ہے، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رحجان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 73 پیسے مہنگا ہو کر 191 روپے 75 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا…

ملک میں اس وقت بیلنس نہیں ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اداروں سے ہی انصاف لیا جاتا ہے، ادارے ہی ملک کو مستحکم کرتےہیں لیکن ملک میں اس وقت بیلنس نہیں ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیر فواد چوہدری نے…

عمران خان کا مردان جلسے سے متعلق اہم ویڈیو پیغام

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 13 مئی کو مردان میں ہونے والے جلسے کے متعلق ایک ویڈیو پیغام مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔وزارتِ عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد ان دنوں عمران خان حکومت…

عدم اعتماد سے1روز قبل مجھے فوری الیکشن یا مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے عدم اعتماد سے ایک رات قبل مجھے حکومتی وزیر کی جانب سے ایک دھمکی پہنچائی گئی کہ فوری الیکشن کرائیں یا پھر مارشل لاء آئے گا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

پہلی ملاقات میں ہی عامر لیاقت کو بیٹی کا رشتہ دیدیا تھا: والدہ دانیہ

دانیہ شاہ کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے پہلی ملاقات میں ہی عامر لیاقت حسین کو اپنی بیٹی کا رشتہ دے دیا تھا۔حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران دانیہ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ’میں نے عامر لیاقت حسین سے پہلی ملاقات میں ہی اپنی…

دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او الفلاح کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کریں۔کراچی کے علاقے ملیر گولڈن ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دعا زہرا کی بازیابی اور والدین سے ملاقات کی درخواست کا…

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کا کرکٹ کیریئر ختم ہونے کا امکان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تسمانیہ نے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کو نیا کنٹریکٹ نہیں دیا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹم پین اب کوچ کے طور پر کرکٹ سے منسلک رہنے کے…

صوابی جلسہ، مریم نواز کو خوبصورت چادر کا تحفہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو صوابی جلسے کے دوران خوبصورت ثقافتی چادر کا تحفہ پیش کیا گیا۔مریم نواز کا صوابی میں کیے گئے گزشتہ شام کے جلسے کے دوران دھواں دار خطاب عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔اس جلسے کے دوران مریم نواز…

بسوں کی بندرگاہ سے ٹرمینل منتقلی میں ایک ہفتہ لگے گا

کراچی کے اورنج لائن اور انٹرا سٹی بس منصوبوں کیلئے چین سے منگوائی گئی 69 بسیں پورٹ پر جہاز سے اتارنے کا کام جاری ہے، بسوں کی بندرگاہ سے ٹرمینل منتقلی میں ایک ہفتہ لگے گا۔حکام محکمۂ ٹرانسپورٹ کاکہنا ہے کہ 20 بسیں اورنج لائن منصوبے کے لئے…

ڈالر 200 روپے ہوسکتا ہے، جس سے ملک ڈیفالٹ کرسکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈالر 200 روپے ہوسکتا ہے، جس سے ملک ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں دو وزیر اعظم (نواز شریف اور شہباز شریف) ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ دو وزیر…

مسجد نبویؐ واقعے کے مقدمات درج نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبویؐ کے واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کا کام ہےیقینی بنائے کہ مذہبی استحصال نہ ہو۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسجد…

مریم نواز کا والد اور چاچا کی تصویر پر جذباتی ردِ عمل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے والد، میاں محمد نواز شریف اور چاچا میاں محمد شہباز شریف کی تصویر پر جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحرک رہنے والی سیاستدان مریم نواز نے لندن میں ہونے والی…

شکرگڑھ میں قتل ہونے والے 6 افراد کون تھے؟

پولیس کا کہنا ہے کہ شکر گڑھ میں نورکوٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب قتل ہونے والے 6 افراد کا تعلق ڈکیت گینگ سے تھا۔پولیس کے مطابق 6 افراد کے قتل کا مقدمہ شہری اسامہ اور ساتھی کیخلاف درج کرلیا گیا ہے، مقدمے ایس ایچ او نورکوٹ کی مدعیت میں درج کیا…

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز غائب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔شہباز گل نے 50 ہزار ٹوئٹرفالورز غائب ہونے کی تصدیق کردی ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ’میرے 50 ہزار ٹوئٹر…