جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لندن اجلاس: آج اہم فیصلوں کا اعلان ہوگا

لندن میں نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اہم اجلاس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کیلئے اہم فیصلوں پر اتفاق کرلیا گیا جس کا اعلان آج ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔نون لیگ کے قائد نواز…

ملک بھر میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔ پنجاب میں 15 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب شدید گرمی میں ملک کے مختلف شہروں میں طویل لوڈشیڈنگ…

وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف FIA کا منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کی۔اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان…

حمزہ شہباز کا مؤثر انداز میں انسداد ڈینگی مہم چلانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے بھر میں مؤثر انداز میں انسداد ڈینگی مہم چلانے کی ہدایت کردی۔حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈینگی ٹیسٹ 90 روپے میں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ 2011 کی طرح انسداد…

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی، برطرف گورنر پنجاب

برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی اور سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی۔‏عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوری الیکشن اب واحد حل ہے تاکہ عوامی نمائندے آئینی و قانونی طور…

حکومت کی اولین ترجیح انتخابی اصلاحات ہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ یہ کہنا بے بنیاد ہوگا کہ پاکستان کی قسمت کے فیصلے لندن میں ہو رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے مرتضیٰ جاوید عباسی  نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح انتخابی…

عامر لیاقت نے دانیہ سے شادی کیوں کی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت حسین اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے انکشافات اور الزامات سے بھر پور انٹرویوز دیے جارہے ہیں۔حال ہی میں دیے گئے ایک…

پی ٹی آئی خود رابطے کر رہی ہے کہ ہمیں بچاؤ، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وہی کرنا ہے جو 2013 میں کیا تھا، کسی رکن نےاستعفیٰ نہیں دینا، اراکین تنخواہیں لے رہے ہیں، گاڑیاں واپس نہیں کیں، یہ دھرنے سے بھی معافیاں مانگ رہے ہیں، کہہ رہے…

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے CAA کا انرجی سیونگ پلان تیار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے انرجی سیونگ پلان بنا لیا۔ذرائع سی اے اے کے مطابق پراجیکٹ کے تحت پہلے کراچی ایئرپورٹ پر سولرانرجی پلانٹ لگانے کی تجویز ہے۔حکام کے مطابق ایرپورٹس کو سولر توانائی پر منتقلی سے…

امریکا میں پاکستانی سفیر کی امریکی مشیر سے ملاقات

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی مشیر ڈیرک شولے (Derek Chollet) سے محکمہ خارجہ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں جاری معاملات پر جلد فیصلہ سازی کے لیے اعلیٰ سطح کے روابط پر اتفاق اور تجارت، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تبدیلی، زراعت اور…

ارسا کی جانب سے چھوڑا گیا 82 ہزار کیوسک پانی کہاں گیا؟

ارسا کی جانب سے چھوڑا گیا 82 ہزار کیوسک پانی کہاں گیا؟ تین دن میں سکھر بیراج میں صرف 4100 کیوسک پانی پہنچ سکا۔سندھ میں پانی کی کمی 52 فیصد سے بڑھ کر 62 فیصد ہوگئی، سکھر بیراج پر پانی کی کمی 45 فیصد سے 53 فیصد ہوگئی ہے۔انچارج کنٹرول روم…

سیاست میں فوج کو موضوعِ بحث بنایا جارہا ہے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آج کل سیاست میں فوج کو موضوعِ بحث بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ فوج کا سیاست میں کردار ہونا چاہیے یا نہیں؟چوہدری شجاعت…

کروشیا: زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

کروشیا میں جاری زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈویسوو ڈبلز ایونٹ میں ٹینس کورٹ میں اترے ہیں۔اعصام اور نیڈویسوو کی جوڑی نے…

اورنج لائن منصوبے کی 49 بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی کے شہریوں کی بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اورنج لائن منصوبے کی بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں۔حکام کے مطابق 49 بسیں جہاز ’لی وان‘ کے ذریعے کراچی پورٹ کی برتھ 11 پر آگئی ہیں۔پورٹ حکام کے مطابق تمام بسیں کل تک جہاز سے بندرگاہ پر منتقل…

بھارت: بجلی کی بندش کے باعث دلہنیں تبدیل ہوگئیں

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث اکثر بڑے بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے، تاہم بھارت میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دو بہنوں کی شادی کی رسم جاری تھی کہ اچانک بجلی بند ہوگئی اور ان کے…

مریم پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبرپختونخوا میں کتنا کام ہوا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مریم نواز صوابی میں پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبر پختونخوا میں کتنا کام ہوا۔مریم نواز کے صوابی میں جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مریم نواز اور ان کے نا اہل والد نے آج تک…

پیرو: تدفین کے موقع پر زندہ ہونے والی خاتون چند گھنٹے بعد اسپتال میں انتقال کرگئی

جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں ایک خاتون کے جنازے میں شریک لوگ اس وقت حیران و پریشان ہوگئے جب وہ دوبارہ زندہ ہوگئی اور تدفین کا عمل شروع ہونے کے دوران تابوت کو پیٹنا شروع کردیا۔ اس حوالے سے اطلاعات کے مطابق لمبیکیو (پیرو) کی 36 سالہ روزا…

اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ، 12 ٹیمیں، پاکستان تیار

اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ویٹرنز ٹیم تیار ہوگئی۔صدر پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی اے) کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس آسٹریلیا میں کھیلاجائے گا۔صدر پی وی سی اے کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2 سے 15 ستمبر تک…

عمران خان کی پروفائل تصویر پر ریحام کا دلچسپ تبصرہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی  پروفائل تصویر پر  دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ڈی پی تبدیل کی ہے، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف شروع…

بھونگ مندر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا

بھونگ مندر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا، عدالت نے 22 ملزمان کو 5، 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت بہاول پور نے رحیم یار خان میں مندر حملہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو 5،5 سال…