جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الیکشن کے معاملے پر میرے اور زرداری کے موقف میں کوئی فرق نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر ان کے اور آصف زرداری کے موقف میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جارہا ہے۔خواجہ آصف نے…

ایم کیو ایم کا مہنگائی، معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی اور معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق اجلاس میں ملکی اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کو…

ویرات کوہلی کی خراب فارم پر دعا ہی کرسکتا ہوں، محمد رضوان

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا…

کروشیا: زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز

کروشیا میں جاری زغرب اوپن ٹینس میں اعصام الحق نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ اس ٹورنامنٹ پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈویسوو ڈبلز ایونٹ میں ٹینس کورٹ میں اترے ہیں۔اعصام اور نیڈویسوو کی جوڑی نے…

اورنج لائن منصوبے کی 49 بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی کے شہریوں کی بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اورنج لائن منصوبے کی بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں۔حکام کے مطابق 49 بسیں جہاز ’لی وان‘ کے ذریعے کراچی پورٹ کی برتھ 11 پر آگئی ہیں۔پورٹ حکام کے مطابق تمام بسیں کل تک جہاز سے بندرگاہ پر منتقل…

بھارت: بجلی کی بندش کے باعث دلہنیں تبدیل ہوگئیں

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث اکثر بڑے بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے، تاہم بھارت میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دو بہنوں کی شادی کی رسم جاری تھی کہ اچانک بجلی بند ہوگئی اور ان کے…

مریم پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبرپختونخوا میں کتنا کام ہوا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مریم نواز صوابی میں پہلے تشریف لاتیں تو عوام بتاتے خیبر پختونخوا میں کتنا کام ہوا۔مریم نواز کے صوابی میں جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مریم نواز اور ان کے نا اہل والد نے آج تک…

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر نیپرا کا موقف سامنے آگیا

کراچی شہر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا موقف سامنے آگیا۔نیپرا نے 900 میگاواٹ کے بن قاسم 3 بجلی گھر کی تعمیر میں ایک سال کی تاخیر پر موقف دیا اور کہا کہ اس معاملے پر چند ماہ قبل…

آئی ایم ایف سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ…

کلبھوشن کو پی ٹی آئی حکومت نے سہولتیں دیں، رانا مشہود

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو پی ٹی آئی حکومت نے سہولتیں دیں۔رانا مشہود نے کراچی میں ن لیگی رہنما شاہ محمد شاہ، علی اکبر گجر، سلمان احمد اور ندیم آرائیں کی موجودگی میں…

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قوم کو پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق سچ بتائیں۔ اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جنہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے جھوٹ بولے، وہ…

وزیرخارجہ کا یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو این سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کےصدر کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹرکی صریح خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات سلامتی کونسل کی…

گوجرانوالہ: دوسری شادی کی اجازت کیوں نہ دی؟ شوہر کا بیوی پر تشدد

گوجرانوالہ میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی پر تشدد کیا۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے احمد نگر چٹھہ میں واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بشریٰ بی بی شوہر کے خلاف کارروائی کے لیے تھانے پہنچ…

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانا شروع کردیے۔مسلم لیگ ن کی لندن میں میٹنگ جاری ہے ، ملاقات میں ن لیگ کے رہنما بھی موجود…

مریم نواز نے مداح کی سیلفی لینے کی فرمائش فوراً پوری کردی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک مداح کی فرمائش فوراً ہی پوری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ن لیگی سپورٹر نے مریم نواز کی ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کو…

برسلز: پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی خالد حمید فاروقی کے اہل خانہ سے تعزیت

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے نئے تعینات ہونے والے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے ممتاز صحافی اور جیو نیوز کے بیورو چیف خالد حمید فاروقی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

سندھ ہائی کورٹ: نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست مسترد

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹوں سمیت انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست  سندھ ہائی کورٹ نے مسترد  کردی۔نواز شریف ان کے بیٹوں اور سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے ملک میں واپس لانے سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے درخواست…

جھوٹا خط تو ایک بہانہ تھا، کارکردگی چھپانا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹا خط تو ایک بہانہ تھا مگر کارکردگی چھپانا تھا۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ صوابی والو! شکر کرو کہ ان جھوٹوں سے…

اسلام آباد ہائی کورٹ: نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب پراسیکیوٹر سے سوالات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کے نیب ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر سے سوال پوچھ لیے۔عدالت نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی بریت درخواست پر نیب کو کیس کی تیاری کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت…

سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں، ترجمان سپریم کورٹ

ترجمان سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ کا کوئی ٹوئٹر، فیس بُک یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ…