جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جائیداد کیلئے والدہ کا قتل، لاش سمندر برد، امریکی شہری پر فرد جرم عائد

ایک امریکی شہری پر اپنی والدہ کو سمندر میں پھینک کر قتل کرنے کی فرد جرم عائد کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورمونٹ کے 28 سالہ ناتھن کارمین پر الزام ہے کہ اس نے 2016ء میں اپنی والدہ لندا کارمین کو اُس وقت سمندر میں پھینک دیا جب وہ ایک…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 641 پوائنٹس گِر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 641 پوائنٹس کم ہوکر بند ہوا ہے۔ کاروبار کی بندش پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 42 ہزار 863 ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 285 پوائنٹس کے بینڈ میں…

پی ایس پی کارکنان قتل کیس: 3 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے 3 مبینہ کارکنوں ضمیر الدین، تنظیم احمد اور وقاص حیدر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ کراچی میں 2018ء میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے 2 کارکنوں کے قتل کیس…

’کوئی بدمعاشی یا دادا گیری نہیں چاہیے‘ سرفراز اکیڈمی زمین تنازع پر جج کے ریمارکس

سندھ ہائی کورٹ میں سرفراز اکیڈمی کرکٹ گراؤنڈ کی زمین پر تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔دوران سماعت گرلز کالج نارتھ ناظم آباد کی لڑکیاں بھی عدالت میں پیش…

وجیہہ سواتی قتل کیس، ایف بی آئی ٹیم کے سرکاری پراسیکیوٹر پر تحفظات

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے سرکاری پراسیکیوٹر پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد افضل نے کی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے تاحال ملزمہ زاہدہ کی میڈیکل رپورٹ پیش…

عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کا دعوت نامہ ارسال

صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بار سے خطاب کیلئےخط لکھ دیا۔اسلام آباد میں صدر ہائی کورٹ بار شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ عمران خان کو بار سے خطاب کےلیے دعوت نامہ…

ٹوئٹر کی مارکیٹ قدر میں کمی کا امکان

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی بانی ایلون مسک کی  44 بلین ڈالرز کی ٹوئٹر ڈیل سے دستبردار ہونے پر ٹوئٹر کی مارکیٹ قدر میں کمی کا امکان ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شارٹ سیلر ہنڈن برگ ریسرچ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر…

پنج شیر میں امارت اسلامیہ کے مخالفین نے ہتھیار ڈال دیئے

طالبان حکام کا کہنا ہے افغانستان کے صوبہ پنج شیر میں امارت اسلامیہ کے درجنوں مسلح مخالفین نے طالبان فوجیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔جیو نیوز کو افغان وزارت اطلاعات کی جانب سے بھیجے گئے بیان میں کہا گیا طالبان مخالف تنظیم کے درجنوں…

جامعہ کراچی دھماکا، خودکش بمبار خاتون کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنے والی خودکش بمبار خاتون کی دھماکے سے قبل کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودکش بمبار خاتون آخری مرتبہ شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں اپنے شوہر ، بچوں سے ملنے گئی ہے۔ویڈیومیں…

کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو تاحیات نااہل کرنا بہت سخت سزا ہے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل…

فوج میں تقرریوں پر بیان خواجہ آصف کی ذاتی اختراع ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج میں تقرریوں سے متعلق بیان خواجہ آصف کی ذاتی اختراع ہے۔فواد چوہدری نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے فوج کے اندرونی…

الیکشن کرانے کا فیصلہ اتحادی حکومت مل کر کریگی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کرانے کا فیصلہ ن لیگ اکیلے نہیں بلکہ اتحادی حکومت مل کر کرے گی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب الیکشن چاہے صبح ہوں یا 14 ماہ…

کسی سے ملاقات نہیں ہوگی، بات نہیں ہوگی، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔شیخ رشید احمد  نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں۔سابق وزیر کا کہنا تھا کہ الیکشن…

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیئے جائیں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیئے جائیں، یہ بھی ہو سکتا ہے نومبر سے پہلے نگران حکومت چلی جائے اور نئی حکومت آ جائے۔خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو…

مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز کو پولیس کی…

پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی اور دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کیس میں محفوظ…

پرویز الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس کی ملاقات

پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی سےچیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس چوہدری گلزار نے ملاقات کی، جس میں مونس الہٰی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…

سوشل میڈیا رولز درست کریں، ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا رولز درست کریں، رولز میں ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، آپ کسی کو اوپن نہیں چھوڑ سکتے جس کا کل غلط استعمال ہوجائے۔سابق حکومت کے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…

پرویز الہٰی آئینی ذمہ داریوں سے کیسے انکار کرسکتے ہیں، اشتر اوصاف

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی اپنی آئینی ذمہ داریوں اور حلف سے کیسے انکار کرسکتے ہیں۔ایک بیان میں اشتر اوصاف نے کہا کہ قائم مقام گورنر کی ذمہ داری سنبھالنا اسپیکر کی آئینی ذمہ داری…

سی ایف سی کی اجازت کے بغیر فنڈنگ کے ذمہ دار نہیں،وکیل پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2010ء میں پی ٹی آئی امریکا میں رجسٹرڈ ہوئی، ڈونیشن پالیسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا خط اسکروٹنی کمیٹی دستاویزات میں لگا ہے جس میں لکھا ہے کہ سینٹرل فنانس کمیٹی…