جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

سینیٹ نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جسے  سینیٹ نے اتفاق رائے سے…

جیسنڈا کا بی بی کو خراج عقیدت، بتایا بیٹی اور بینظیر کا تاریخ پیدائش بھی ایک ہے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستان کی پہلی وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ہاروڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کوئی بینظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا۔انہوں نے…

بینائی بہتر بنانے کے لیے قلم سے ورزش

ہماری بینائی وقت کے ساتھ خراب ہوتی جاتی ہے اور یہ فطری ہے، اس عمل میں تاخیر کرنے کے لیے ہم جو کچھ کرسکتے ہیں وہ ہے صحت بخش غذاؤں کا استعمال کیونکہ ان کے کھانے سے ہماری بینائی اچھی ہوتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ ورزشیں کریں۔ ماہرین…

دعا، نمرہ کو پیر کو ہر صورت پیش کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا ھکم دے دیا۔نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کیس کی پیشرفت رپورٹ بھی پیش کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔جسٹس آغا…

حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا  ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’حماد…

گھی، چینی کیلئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت جلد گھی اور چینی کے لئے پیکج لیکر آ رہے ہیں، پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھانے کا مشکل فیصلہ کیا، ڈالر بےقابو ہوگیا ہے، معاشی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ…

تصویر کھینچنے پر ہاتھی نے لڑکی کو اپنی سونڈ دے ماری

ایک افریقی ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ دے ماری جس کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک افریقی ہاتھی تصویر کھینچنے پر غصے میں آگیا اور لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ ماردی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

وزیر اعظم کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے ملاقات کرکے انہیں پیر کوہ ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹیکی وزیر اعظم سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی…

وزیراعلیٰ کی پولیس اور انتظامیہ کو شاباش

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کے دوران امن عامہ کیلئے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور منتخب نمائندوں نے غیر معمولی حالات میں ڈلیور کیا،صورتحال ایک امتحان تھی،مشاورت سے…

علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ و تدفین

اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے طابق علی رضا سدپارہ کی تدفین اولڈ ینگ قبرستان میں کی گئی۔واضح رہے کہ اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی…

سرگودھا، منی چینجر کو بیوی نے لوٹ لیا

سرگودھا کے رہائشی منی چینجر کو اُس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا، متاثرہ شخص کے مطابق بیوی نے گھر سے4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈ، نقدی اور زیورات چوری کیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تین مقدمات درج کرکے80 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال…

رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیو میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا…

بابر T20 ورلڈ کپ اور بھارت کیخلاف اچھا کھیلنے کیلئے پُر عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پُر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف…

لانگ مارچ: عمران خان کا جاں بحق PTI کارکنان کے لواحقین کیلئے اہم اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے دو کارکنان کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہمارے پُرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس…

پنجاب میں شدید گرمی، آج سے اسکولوں کی چھٹی 11 بجے ہوگی

محکمہ تعلیم پنجاب نے شدید گرمی کے پیش نظر صوبے کے اسکولوں میں اوقات کار آج سے کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹس کے مطابق اسکولوں کی چھٹی آج سے 11 بجے ہوگی۔سندھ اور پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا،…

رضوان کا T20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو، ریکارڈ بنادیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81 رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔محمد رضوان نے گلمورگن کے خلاف میچ میں سیسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ناقابل شکست 81 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو…

نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے

اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق 66 سالہ کوہ پیما علی رضا گزشتہ کچھ دنوں سے ریجنل اسپتال میں زیر…

علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا

ڈیرہ اسماعیل خان سے ہکلہ انٹرچینج آتے وقت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا۔علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کی زبردستی ویڈیو بنوائی اور پولیس اہلکار کو عمران خان کی حمایت پر مجبور کیا۔پاکستان…

اسلام آباد، حکومت نے فوج طلب کرلی

حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کی گئی ہے۔ فوج…

اسلام آباد، ڈی چوک میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث ڈی چوک میدان جنگ بن گیا۔پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی۔رپورٹس…