hookup Mansfield Center hookup Cragsmoor New York what is the best gay hookup app free hookup sites usa dog screening hookup to laptop hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران سوتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

اس ویڈیو میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےدلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ اب ادھر ہی نیند پوری کریں گے کیونکہ ان کی راتوں کی نیند تو عمران خان نے اُڑا دی ہے۔

ایک اور صارف نے ہنستے ہوئے لکھا کہ’کل رات عمران خان نے جگا کے جو رکھا تھا۔‘

 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.