hookup Cragsmoor New York boyne tannum hookup rules free messege hookup sites hookup Mansfield Center hookup Illinois charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیسنڈا کا بی بی کو خراج عقیدت، بتایا بیٹی اور بینظیر کا تاریخ پیدائش بھی ایک ہے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستان کی پہلی وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

ہاروڈ یونیورسٹی میں 32 ہزار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کوئی بینظیر بھٹو کا دو چیزوں میں مقابلہ نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ایک یہ کہ وہ اسلامی ملک میں منتخب ہونے والی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور دوسرا یہ کہ اپنے دورِ حکومت میں ماں بننے والی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔

جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ تقریباً 30 برس بعد بہ حییثیت وزیراعظم انہیں بھی اپنے دور اقتدار میں ماں بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری بیٹی کی پیدائش 21 جون 2018ء کو ہوئی، جو بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا دن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.