جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جبر سے عوام کو روکا نہیں جاسکتا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت اور جبر سے عوام کو حق کے لیے آواز بلند کرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔پارٹی ترجمانوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لٹیروں نے تجوریاں بچانے کے لیے عوام پر مہنگائی کا عذاب…

پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع

پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوا۔ پنڈی کی…

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔سکھر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن…

حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق ضروریات مقامی چینی سے ہی پوری کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ملک میں چینی کے سرپلس ذخائر موجود…

این اے 240 ضمنی انتخاب: ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ، ایم کیو ایم کا اظہارِ تشویش

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کراچی میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ رشید تیز بارش…

عمران خان نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران…

پی پی 167 ہنگامہ آرائی، چیف الیکشن کمشنر نے نوٹس لے لیا

چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے لاہور کے حلقے پی پی 167 میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آئی جی پنجاب سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب…

شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک صاف اور شفاف الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی، شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، صاف اور شفاف الیکشن…

پرویز الہٰی کا ن لیگ پر اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والوں نے…

تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔لاہور میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لیے ملک کا جغرافیہ تبدیل کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ غلط…

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مارچ کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق 50 چھوٹے بڑے مقامات پر خطاب…

شعیب اختر کی آسڑیلیا کیخلاف تباہ کن بولنگ کو 20 سال مکمل، پی سی بی نے ویڈیو شیئرکردی

سابق ٹیسٹ کرکٹر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی آسڑیلیا کے خلاف تباہ کن بولنگ کے یادگار اسپیل کو 20 برس مکمل ہوگئے، کرکٹ بورڈ نے ویڈیو شیئر کرکے ایک مرتبہ پھر یاد تاذہ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر اس ویڈیو میں…

عمران خان کا PTI کارکنان سے خطاب

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پی ٹی آئی کارکنوں سے ویڈیو لنک پر خطاب کررہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم جب اقتدار میں آئے تو اس وقت ملک بہت…

پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغام

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے اہلخانہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری…

کراچی میں 22 جون سے ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 22 جون کو کراچی میں کہیں کہیں گرد و غبار اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور ہلکی بارش متوقع ہے۔شہر…

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر کتنے ارب کا بیرونی قرضہ لے گا؟

آئندہ مالی سال میں پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133 ارب روپے کا بیرونی قرض لے گا، اس قرض میں چین، یو اے ای، سعودی عرب کا سیف ڈیپازٹ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے متوقع قرض شامل نہیں ہے۔دستاویز کے مطابق اگلے سال پاکستان 223…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پاروم میں آپریشن کیا، جس میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی…

چوہدری شجاعت حسین کی سابق ایم این اے پرویز ملک مرحوم کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق رکن صوبائی اسمبلی پرویز ملک مرحوم کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے شائستہ پرویز ملک اور علی پرویز ملک سے ملاقات کیا۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی…

پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر حملہ کیا گیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں، فیاض چوہان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر ن لیگ کے امیدوار نے حملہ کیا، فوٹیجز بھی موجود ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ…