لاہور سے ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لئے…