free hookup sites usa denver hookup airbnb california hookup bar asian girls 17 year old hookup knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔

صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

مختلف ڈویژن سے 1 ہزار سے زائد امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، جبکہ آج 9 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

کراچی سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے…

لاڑکانہ ڈویژن کے 5 اضلاع جیکب آباد، کشمور، شکار پور، لاڑکانہ اور شہداد کوٹ کے عوام آج اپنے بلدیاتی نمائندے منتخب کریں گے۔

سکھر ڈویژن کے 3 اضلاع خیر پور، سکھر اور گھوٹکی، شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے 3 اضلاع شہید بے نظیر آباد، سانگھڑ، نوشہرو فیروز اور میرپور خاص ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور خاص، عمر کوٹ اور تھر پارکر میں بھی پولنگ ہو رہی ہے۔

کسی بھی ناخوش گوار صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے فوج اور رینجرز کے اہل کار تمام حلقوں میں گشت کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.