عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے…