فرانس میں پی ٹی آئی ویمن ونگ پھر سے فعال
پاکستان تحریک انصاف کا ویمن ونگ فرانس، سینئر خاتون رہنما و سرپرست اعلیٰ فرانس محترمہ شاہ بانو میر شاہ نواز کی صدارت میں منعقد اجلاس سے دوبارہ فعال ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکریٹری چوہدری افضال گوندل کی کوشش اور…