جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہزارہ میں فائر واچ ٹاور نے کام شروع کر دیا

جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر نظر رکھنے کیلئے ہزارہ میں فائر واچ ٹاور نے کام شروع کر دیا۔ترجمان محکمۂ جنگلات کا کہنا ہے کہ واچ ٹاور کا مقصد جنگل میں آگ بھڑکنے کے واقعات سے خبردار رکھنا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ واچ ٹاور سے آگ بجھانے…

پاکستان میں پہلی بار جانوروں کی فلاح و بہبود کے قانون میں ترامیم کا اعلان

حکومتِ پاکستان کی جانب سے پہلی بار جانوروں کی فلاح و بہبود کے قانون میں ترامیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا۔ملک میں پہلی بار جانوروں کی فلاح و بہبود کے قانون کے تحت زندہ جانوروں پر کسی بھی قسم کے…

گلیشیئر پگھلنے سے عذر، ہنزہ کے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند

عذر اور ہنزہ میں گرمی کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے دریائے غذر سمیت تمام ہنزہ کے ندی نالوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر غذر نے بتایا کہ گلگت چترال روڈ ٹریفک کے لئے بحال ہے۔دوسری جانب وادیٔ ہنزہ میں بھی گرمی کی شدت برقرار…

میکسیکو کے میئر نے مادہ مگر مچھ سے شادی کرلی

میکسیکو کے میئر نے ایک پُروقار تقریب میں دلہن کے لباس میں ملبوس مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے قصبے سین پیڈرو ہومیلولو کے میئر وِکٹر ہوگو سوسا نے ایک پُرانی رسم کے تحت 7 سالہ…

بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خاتون نے الزام لگایا ہے کہ کنڈیکٹر نے بس میں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بھکر سے کراچی جارہی تھی، خاتون نے جام پور…

شیرانی کے قریب کوچ کھائی میں جا گری، 19 مسافر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے19 افراد جاں بحق،12 زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر شیرانی کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو ژوب اور مغل کوٹ منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی،حادثہ…

ایک اور غیر ملکی خاتون کوہ پیما نے نانگا پربت سر کر لیا

ایک اور غیر ملکی خاتون کوہ پیما نے نانگا پربت سر کر لیا، برطانیہ کی ایڈریانا براونلی نے ہفتے کو نانگا پربت سر کیا ہے۔22 سال کی برطانوی کوہ پیما نے 8 ہزار میٹر سے بلند آٹھویں چوٹی سر کی ہے۔خیال رہے کہ یکم جولائی کو بھی ناروے کی کرسٹن…

عمران نیازی فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کا جواب دیں، حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی فرح گوگی کے حوالے سے اربوں کی مبینہ کرپشن اور چوری کا جواب دیں۔ حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید سے پہلے قوم کو یہ بتا دیں کہ آپ…

قانون کی ڈگری لینے پر بیٹے کیلئے مریم نواز کا پیغام

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی جس کے بعد اُنہوں نے اپنے بیٹے کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر…

جامنی بند گوبھی وزن کم کرنے کیلئے مفید

جامنی بند گوبھی جسے سُرخ گوبھی بھی کہا جاتا ہے ایک غذائیت سے بھرپور سبزی ہے، جو پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے، جامنی گوبھی میں نسبتاً زیادہ غذائی اجزاء اور کم کیلوریز ہوتی ہیں جو وزن کم کرنے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ایک مثالی سبزی سمجھی…

روس کے شہر بیلگوروڈ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی شہر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی شہر بیلگوروڈ میں دھماکے سے متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک…

پیشگوئیاں دھری رہ گئیں، کراچی میں بادل نہ برسے

محکمۂ موسمیات کی جانب سے  پیشگوئیاں، پیش بندیاں اور وارننگز سب دھری کی دھری رہ گئیں، کراچی میں بادل ابھی تک برس نہیں سکے، تاہم اب محکمہ موسمیات نے آج شام یا رات سے بارش کی پھر سے پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز احمد نے کہا ہے…

پی سی بی نے کشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری کردیا

کشمیر پریمیئر لیگ ( کے پی ایل) کے ایڈیشن ٹو کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کے پی ایل ٹو کے لیے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی…

شیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری،19 جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے19 افراد جاں بحق،12 زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر شیرانی کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو ژوب اور مغل کوٹ منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی،حادثہ…

لاہور، گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔ریسکیو…

ژوب، مسافر بس کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ قراقرم…

کراچی میں آج سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یا رات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ چیف…

کراچی میں آج سےبارش شروع ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یا رات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ چیف…

ایاز امیر پر حملہ، وزیر داخلہ نے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرادی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سینئر صحافی ایاز امیر پر لاہور میں حملے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کو ”معلوم“ کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے پورا تعاون کریں گے۔وزیر داخلہ نے ایاز امیر سے اظہارِ ہمدردی…

بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید نے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے امریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید کا پاکستان میں خیرمقدم کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پاک امریکا کاروباری روابط بہتر…