cougar hookup in louisiana edelman hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں آج سےبارش شروع ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت مون سون سسٹم مشرقی سندھ، راجستھان اور بحیرہ عرب میں موجود ہے، جو آج شام یا رات کو آندھی اور بارش کا سبب بن سکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پہلا سسٹم 5 جولائی تک سندھ پر اثر انداز رہے گا، پہلے مون سون سسٹم کے پیچھے ایک اور سسٹم بھی موجود ہے۔

نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) کی اورنگی نالے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کی ہے

انہوں نے کہا کہ دوسرا اسپیل پہلے سسٹم کے ختم ہونے کے 18 گھنٹے بعد اثرانداز ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب شہر قائد میں نالوں کی صفائی ادھوری ہے جبکہ اہم شاہراہوں اور عمارتوں پر لگے بل بورڈز اور ہورڈنگز بھی نہیں ہٹائے گئے۔

مزید برآں آج سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.