جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سمرقند میں ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی مستقل رکنیت کے لیے ایران نے ذمہ داریوں کی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ایران اپریل 2023 میں تنظیم کا مستقل رکن بن جائے گا۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں توسیع سے امریکی اجارہ…

قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمٹمنٹس پوری کرنا ہوں گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے کبھی یہ…

لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں کا مقامی قیادت کے خلاف احتجاج

لاہور کی تنظیم سازی میں نظر انداز کیے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے مقامی قیادت کے خلاف جیل روڈ آفس پر احتجاج کیا۔ مقامی رہنماؤں شیخ امتیاز اور زبیر نیازی کے خلاف پلے کارڈرز لیے ہوئِے کارکنوں نے کہا کہ ٹاؤنز میں تنظیمی عہدے اقربا پروری کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نےخریداری روک لی، ذرائع

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نے خریداری روک لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت گرنے کے باعث پیٹرول پمپس…

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1981 فٹ پر پہنچ گئی

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1981 فٹ ہوگئی، ڈیم کی حد 1982 فٹ ہے۔ ڈیم انتظامیہ نے پانی کی مسلسل آمد کے پیش نظر خان پور ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے۔دریائے ہرو میں 6876 کیوسک پانی کا اخراج کیا گیا۔خان پور ڈیم کے اسپیل وے سہ پہر 3 بجے سے شام 7…

عمرکوٹ میں متاثرین نے وزیر اعلیٰ سندھ کی گاڑی روک لی

عمرکوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گاڑی روک لی اور شکایات کے انبار لگا دیے۔ متاثرین نے کہا کہ ان کے گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے۔سیلاب متاثرین نے کہا کہ ان کے علاقوں سے…

ٹھٹھہ: دریائے سندھ کے قریب بند پر متاثرین سیلاب 20 روز سے امداد کے منتظر

ٹھٹھہ میں دریائے سندھ کے قریب بند پر موجود متاثرین سیلاب 20 دنوں سے امداد کے منتظر ہیں۔دو وقت کی روٹی تو دور کی بات ہے انہیں تین دنوں میں ایک وقت کا کھانا بھی مشکل سے ہی مل پاتا ہے، انہیں نہ خیمے، نہ راشن، نہ کوئی دوائی میسر ہے، متاثرین…

کراچی والے اپنے پیر پر خود کلہاڑا مارتے ہیں، اے آئی جی جاوید عالم اوڈھو

کراچی والے اسٹریٹ کرائم سے پریشان ہیں، لیکن سندھ پولیس زیادہ جرائم ہونے سے انکاری ہے۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ کراچی والے اپنے دشمن خود ہیں، تاجر واویلا کرتے ہیں، سنسنی پھیلاتے ہیں، پھر کہتے ہیں سرمایہ کاری نہیں…

150 افراد کو قتل کرنے والی بدنام زمانہ سیریل کلر

عہد حاضر کے مشرقی یورپی ملک رومانیہ سے تعلق رکھنے والی انا دی پسٹونا جو ’بابا انوجکا‘ یا ’بنات کی چڑیل‘ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔وہ ایک شوقیہ کیمسٹ تھی، اپنی اس مہارت سے اس نے انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل کے دوران لگ…

سیلابی علاقوں میں صورتحال ناگفتہ بہ اور حکومتوں کی کارکردگی ناقص ہے، بھٹو جونیئر

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم) کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کے…

کراچی کے تاجر واویلا زیادہ کرتے ہیں، دیگر شہروں میں کرائم زیادہ ہیں، اے آئی جی جاوید عالم اوڈھو

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ کراچی کے تاجر واویلا زیادہ کرتے ہیں، لاہور اور دیگر شہروں میں کرائم زیادہ ہیں۔تاجر رہنما زبیر موتی والا نے کہا کہ 108 تھانوں کے ایس ایچ اوز کیا کر رہے ہیں؟ گلی گلی…

کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی

کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ کے پودکلی چوک پر ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سبزل روڈ کے پود کلی چوک پر زوردار دھماکا…

کراچی کے تاجروں نے اے آئی جی کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیے

کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کے سامنے شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال اور وارداتوں سے متعلق شکایتوں کے انبار لگا دیے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری…

کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے ہم نے شاہین آفریدی کو تنہا چھوڑ دیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ ہم نے شاہین شاہ آفریدی کو تنہا چھوڑ دیا، ہوسکتا ہے کہ جلد بازی میں چند چیزیں کلیئر ہونے سے رہ گئی ہوں۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کا جواب…

کراچی: مغوی بچہ بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں اے وی سی سی پولیس نے سرجانی ٹاؤن سے اغوا ہونے والے بچے کو بازیاب کروا کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 9 سالہ عبداللّٰہ کو 13 ستمبر کو سرجانی ٹاؤن سے اغوا کیا گیا تھا۔اغوا کاروں نے اگلے دن فون پر 25  سے 30 لاکھ…

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعلان سے خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے سیلاب متاثرین کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلش ٹیم کو خوبصورت پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ شاہد…

فخر کیسے ان فٹ ہوئے؟ عاقب جاوید نے سوال اٹھادیا

لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کے ان فٹ ہونے پر سوالات اٹھا دیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ  فخر زمان کی انجری ایک معمہ ہے، سمجھ نہیں آیا وہ کیسے ان…

چہلم حضرت امام حسین: پیپلز بس سروس معطل رہے گی

کراچی میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر 17ستمبر کو پیپلز بس سروس معطل رہے گی۔پیپلز بس سروس کے اعلامیہ کے مطابق ماڈل کالونی سے ٹاور، نمائش سے سی ویو سروس بند ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق ضیاء الدین اسپتال شیریں جناح کالونی تا لیاری بھی سروس بند…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 92 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 92 پوائنٹس کمی سے 41679 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں آج 21 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 8 ارب 89 کروڑ روپے رہی۔پی ایس ایکس کی مارکیٹ…

چہلم حضرت امام حسین: سیکیورٹی کیلئے فوج، سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے  ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے فوج، سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت داخلہ میں سیکیورٹی کی صورتحال کو  مانیٹر کرنے کیلئے سینٹرل کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا…