بغاوت کی دفعہ 124-A کیخلاف شیریں مزاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعزیراتِ پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی جس کے…