کراچی: چپ تعزیہ کا پہلا جلوس اختتام پذیر
کراچی میں 8 ربیع الاول کے موقع پر چپ تعزیہ کا نشتر پارک سے نکلنے والا جلوس کھارادر میں اختتام پذیر ہو گیا۔چپ تعزیہ کا پہلا جلوس صبح ساڑھے 6 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوا تھا۔شہر قائد میں چپ تعزیہ کے جلوسوں کی مناسبت سے پولیس نے پہلے ہی…