بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور قلندرز ویمن کرکٹ کے فروغ کیلئے بھی کوشاں

لاہور قلندرز نے ویمن کرکٹ کی ڈیولپمنٹ پر بھی کام شروع کردیا ہے۔

لاہور کے کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف اور ڈائریکٹر عاقب جاوید نے شرکت کی۔

قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلے کے میچز کا آغاز ہوگیا ہے،بلوچستان کی ٹیم سینٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگزمیں 185رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

رانا عاطف نے کہا کہ کنیئرڈ کالج نے ویمن کرکٹ کے فروغ کے لیے ہمیشہ کام کیا، خواہش ہے کہ کنیئرڈ کالج کے ساتھ مل کر کام کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.