جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ نے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردِ عمل کا…

کراچی ایئرپورٹ پر 2 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات

کراچی ایئرپورٹ پر 2 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قطر ایئر کی دوحہ سے کراچی آنے والی پرواز کے طیارے سے پرندہ ٹکرایا، پرواز QR-610 سے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اپروچ کے دوران پرندہ ٹکرایا۔ذرائع کے مطابق…

پرندوں کی چہچہاہٹ ڈپریشن سے نجات کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ صبح کے وقت پرندوں کی چہچہاہٹ سننا اتنا پُر سکون کیوں لگتا ہے؟ ایک نئی تحقیق نے اس کا جواب ڈھونڈ نکالا۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پرندوں کی یہ چہچہاہٹ انسانی کانوں کے لیے ایک ٹانک کی طرح کام کرتی…

شہباز شریف کو ہمارا پروجیکٹ روکنے پر ہرجانہ دینا پڑا، پرویز الہٰی

پنجاب وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا، جس کو شہباز شریف نے آ کر روک دیا تھا جس وجہ سے ان پر مقدمہ ہوا۔پنجاب حکومت کے موبائل ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز…

جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جوبائیڈن کے قومی ایٹمی پروگرام پر دیے گئے بیان پر موجودہ حکومت پر تنقید کی ہے۔شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق تازہ بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا…

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے برسبین پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے برسبین پہنچ گئی، ورلڈ کپ سے قبل ٹیم وارم اپ میچز کھیلےگی۔قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ سے آکلینڈ اور پھر برسبین پہنچی، جہاں کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم 17…

بائیڈن کا بیان، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ امریکی سفیر کو پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ…

امریکی سفیر کو طلب کرکے بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دینگے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے بائیڈن کے بیان پر بات کی ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ڈیمارش دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی…

نشتر اسپتال: مشیر وزیر اعلیٰ کو کیوں نہیں روکا؟ 8 سیکیورٹی گارڈز برطرف

نشتر اسپتال کی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر کو چھت پر جانے سے نہ روکنے والے 8 سیکیورٹی گارڈز کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا، اسپتال انتظامیہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آ گئی۔اجلاس میں کہا گیا کہ اناٹومی ڈپارٹمنٹ کی چھت پر جانے والے…

پی ٹی آئی کی ہائر کی گئی امریکی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کےخلاف ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ہائر کی گئی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف ہے۔مسلم لیگ ن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مصدق ملک کی خبر شیئر کردی گئی۔مسلم لیگ ن کا اپنے بیان میں…

اعظم خان سواتی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

متنازع ٹوئٹ پر گرفتار پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کےحوالے کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی ایف آئی اے کی…

امریکی صدر کے بیان کاجائزہ لینے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام چھٹی کے دن دفتر پہنچ گئے

 پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے  بیان کا تفصیلی جائزہ لینے وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام چھٹی کے دن دفتر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے بارے میں امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان  کا جائزہ لینے کے لیے وزارت خارجہ میں…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اکبر ایس بابر کو فریق نہ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں…

کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملہ، ملزمان 23 کلومیٹر سفر کے بعد روپوش ہوئے

کراچی ڈینٹل کلینک پر حملے کے ملزمان نے 23 کلومیٹر سفر کیا اور واردات کے بعد قائدآباد میں روپوش ہوئے۔کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر حملے کے دونوں ملزمان لگ بھگ 23 کلو میٹر کا مسلسل سفر 40 منٹ میں طے کر کے قائدآباد پہنچ کر روپوش…

ورلڈ کپ میں مڈل آرڈر اچھا پرفارم کرے گا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں جیت سے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل اچھا اعتماد ملا ہے، جس طرح آخری دو میچز میں مڈل آرڈر نے اچھا پرفارم کیا ہے، امید ہے ورلڈ کپ میں بھی مڈل آرڈر اچھا…

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی بنگلورو میں لینڈنگ

دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھارت کے شہر بنگلورو میں لینڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ ایئربس اے-380 ایئرپورٹ کے نئے رن وے پر لینڈ ہوا جس سے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ پہلی مرتبہ…

بابر اعظم کی سالگرہ پر کون کون آیا؟

کرکٹر شاداب خان اور شان مسعود کے بعد اب کپتان بابر اعظم نے بھی اپنی سالگرہ بیرون ملک منائی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود بابر اعظم کی سالگرہ پر ’کیک کٹنگ‘ تقریب میں میگا ایونٹ میں حصہ لینے والے دیگر ملکوں کی ٹیموں کے…

کے الیکٹرک کی عدالت کو مستقبل میں بجلی بند نہ ہونے کی یقین دہانی

کے الیکٹرک انتظامیہ نے بجلی کی فراہمی معطل ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے معذرت کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں بجلی بند ہونے کا معاملے پر کے الیکٹرک حکام نے عدالت کو مستقبل میں بجلی بند نہ ہونے سے متعلق یقین دہانی کرا دی۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے…

ڈالر کتنا سستا ہوا؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری

ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی، انٹر بینک میں 218 روپے 43 پیسے ہے۔ انٹر بینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 1 روپے 54 پیسے سستا ہوا، گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کی قیمت 219 روپے 97 پیسے تھی۔امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج پھر…

مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، فرانسیسی سفیر

فرانس کے سفیر نیکولس گیلوئے نے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑ ی میں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں۔کراچی میں فرانسیسی سفیر نے اہلیہ کے ہمراہ قائداعظم ہاؤس اور میوزیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے ہم نے مشینری منگوائی…