جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایم کیو ایم اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے: سعید غنی

صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم مختلف اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے۔سعید غنی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اداروں پر الزامات لگائے، یہی کام اس وقت…

جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو اسپیڈ بڑھانے کا طریقہ بتادیا

جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتا دیا۔ایک بیان میں نیرج چوپڑا نے کہا کہ مجھے جسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔نیرج چوپڑا کا…

سائفر کیس: سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جنرل باجوہ کو گواہ بنانے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں جنرل ریٹائرڈ باجوہ اور امریکی سفارت خانے کے آفیشلز کو گواہ بنانے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ اور…

جسٹس مظاہر نقوی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔جواب میں مؤقف اپنایا ہے کہ میں نے 2 آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں، میری دونوں آئینی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔جسٹس مظاہر علی اکبر…

نیب بزنس کمیونٹی کی محافظ ہو گی، تنگ نہیں کرے گی: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ نیب بزنس کمیونٹی کی محافظ ہو گی، تنگ نہیں کرے گی۔نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین نیب نذیر احمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب…

موسیٰ خیل: جنگل میں لگی آگ پر 10 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں توئی غاڑہ کے جنگل میں لگی آگ پر 10 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔اس حوالے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار کا کہنا ہے کہ آگ گزشتہ شام موسیٰ خیل اور شیرانی کے درمیان جنگل میں لگی تھی، دشوار گزار چوٹیوں تک پہنچ کر ریسکیو…

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کیلئے ‎انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، ‎انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‎متفقہ قومی معاشی…

جسٹس (ر) مظہر عالم چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات

جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اس عہدے پر جولائی 2025ء تک رہیں گے۔وفاقی کابینہ نے جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل…

ایف بی آر کو انڈر انوائسنگ، اوور انوائسنگ روکنے کیلئے نئے اہداف مل گئے

نگراں حکومت نے انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ روکنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نئے اہداف دے دیے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے اہم درآمدی پارٹنرز کے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا انٹرچینجز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنیوالے گھریلو صارفین پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ پانی ضائع کرنے والے گھریلو صارفین پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے۔اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پانی کا بے دریغ استعمال کرنے والے کمرشل صارفین کو 20 ہزار…

سندھ کی نگراں حکومت پیپلز پارٹی کے مفادات کی نگراں ہے: خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کی نگراں حکومت پیپلز پارٹی کے مفادات کی نگراں ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے…

پی آئی اے نے انڈونیشیا میں لیزنگ کمپنی کو 13 ملین ڈالر ادا کر دیے

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے انڈونیشیا میں لیزنگ کمپنی کو 13 ملین ڈالر ادا کر دیے۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک طیارہ ایک دو روز میں پاکستان پہنچ جائے گا، دوسر اطیارہ بھی چند روز میں پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہو جائے گا۔ترجمان…

سونا 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے فی تولہ پر برقرار

ملک میں آج سونے کے فی تولہ اور 10 گرام کے بھاؤ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے اور یہ گزشتہ نرخوں پر برقرار ہیں۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے برقرار…

تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات ن لیگ دلاتی ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، ‎انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ‎متفقہ قومی معاشی…

عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

بجٹ میں عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکریٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب کر لیا گیا۔راوں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے…

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔چیف الیکشن کمشنر سنکدر سلطان راجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستاہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…

نیب ساڑھے 3 ارب روپے کی ریکوری کر چکا: ڈی جی نیب لاہور

قومی احتساب بیورو (نیب)  لاہور کے ڈی جی مجید امجد کا کہنا ہے کہ نیب ساڑھے 3 ارب روپے کی ریکوری کر چکا ہے۔نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین نیب نذیر احمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور…

جسٹس (ر) مظہر عالم چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات

جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اس عہدے پر جولائی 2025ء تک رہیں گے۔وفاقی کابینہ نے جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل…

یمن سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے

یمن سے بحیرہ احمر میں تین کمرشل بحری جہازوں پر  4 ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کی مدد کی اپیل پر امریکی جنگی جہاز USS CARNEY نے تین ڈرونز کو راستے میں مار گرایا۔میزائل حملوں سے تین بحری جہازوں کو…