جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 فیصد زائد رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی کھاتوں کا حساب جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستمبر 2022ء کے مقابلے میں اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 فیصد زائد رہا ہے۔پاکستان کے مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 56 کروڑ 70…

کوپ 27معاہدہ، امریکی تھینک ٹینک کی پاکستان کی تعریف

امریکی تھنک ٹینک ولسن سینٹر کے ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین نے کوپ 27 میں ایک اہم معاہدہ کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے، اِس معاہدے کے تحت موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کیا گیا ہے جس سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔…

شہباز گِل کی درخواست، ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گِل کی درخواست پر…

حارث رؤف اپنے دوست سے ملنے اسپتال پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپینڈکس کے آپریشن کی وجہ سے اسپتال زیر علاج ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے دوست شاہین شاہ آفریدی سے ملنے کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا…

فیفا ورلڈ کپ، قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ قطر میں آغاز ہو گیا ہے۔ترجمان فیفا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فٹبال میں اب تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، جس کے بعد قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قطر کی میزبانی…

کراچی: لانڈھی میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک، اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع یونس چورنگی کے قریب پولیس مقابلے میں 1 ملزم مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت 33 سالہ گل شیر کے نام سے ہوئی…

کراچی، مختلف واقعات میں پیش امام سمیت2 افراد جاں بحق

کراچی کے حب ریور روڈ پر گاڑی اور ڈمپر کے تصادم میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا گیا جبکہ سرجانی ٹاؤن میں رہائشی فلیٹ کی دیوار کرگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حب ریور…

تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، انہیں شامل تفتیش کرلیا ہے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور انہیں شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت عمران خان کو قتل کرنے اور مذہبی منافرت کے…

فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی،1 شخص ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔فلوریڈا کے کوسٹ گارڈ کے مطابق تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے کا حادثہ لٹل ٹارچ کی کے ساحلی علاقے میں پیش آیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کشتی میں سوار 9 افراد کو بچا لیا گیا…

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف تحقیقات میں سست روی

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے گرفتار غیر ملکیوں کے خلاف متعلقہ پاکستانی اداروں کی تحقیقات سست روی کا شکار ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایک ایف آئی آر میں نامزد 16 پاسپورٹس کی تفصیلات پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایف آئی اے کو…

پاکستان کے مسائل 3 بڑی جماعتوں کے ہوس اقتدار نے بڑھا دیے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہوس اقتدار نے ملکی مسائل بڑھا دیے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ عشروں سے جاری کشکول مشن سے ملک…

نواز شریف پر قتل کا پلان بنانے کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون ہے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر قتل کا پلان بنانے کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ذرائع پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ تسنیم حیدر اور اس کے خاندان کا کرمنل ریکارڈ ہے، تسنیم…

سکھر موٹروے کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پر 4 افراد زیرحراست

حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن نے  4 افراد کو حراست میں لے لیا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جڑیل شاہ سابق ڈی سی کے پرنسپل افسر ذوالفقار شاہ حراست میں ہیں۔حکام کے مطابق ڈی سی مٹیاری کے…

برسلز: دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے کیلئے اہم معاہدہ ہوگیا

برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں تنظیمیں پاکستان میں دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافے اور…

27 نومبر کو ہر صورت انتخابات کروائے جائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے  چیف سیکریٹری کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ 27 نومبر کو ہر صورت انتخابات کروائے جائیں۔سردار تنویر الیاس نے اپنے خط میں کہا کہ حکومت نے 27 نومبر کے بلدیاتی انتخابات کے لیے…

عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔عطا تارڑ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تسنیم حیدر اور ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اُسے فراڈیا قرار دیا۔مسلم لیگ (ن) پاکستان اور…

اسلام آباد کے داخلی راستے 26 نومبر کو بند کیے جاسکتے ہیں، آئی جی ناصر خان

آئی جی اسلام آباد ناصر خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی رستوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں ناصر خان کی زیر صدارت امن عامہ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیاسی جماعت کے متوقع جلسے پر خطرات اور سیکیورٹی…

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں پُرامن دھرنے کی درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پُرامن دھرنا دینے کی درخواست دے دی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر پُرامن دھرنا دے گی، سابق وزیراعظم عمران خان دھرنے کی قیادت کریں…

تسنیم حیدر کے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، تحقیقات ضروری ہیں، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کا تسنیم حیدر سے متعلق کہنا ہے کہ برطانیہ میں جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے، الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، تحقیقات ضروری ہیں۔ذرائع پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ تسنیم حیدر شاہ قتل کیس…