پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، آخر کیا وجہ ہے عمران خان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟ ان جیسے شخص کو کچھ نہ کہنا سوالیہ نشان ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن…