جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 کی…

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک

جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…

سی ٹی ڈی کی کارروائی، جامشورو سے مببینہ دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے جامشورو میں گوٹھ یوسف میں چھاپہ مارکر مبینہ دہشتگرد کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کی ہائی ٹرانسمیشن لائنوں کے قریب کی جہاں سے مبینہ دہشتگرد سجاد ملاح کو…

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک

جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…

لاہور ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کولمبو کی خاتون مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر سحر بانو نے ہیروئن اپنے پیٹ کے نیچے بیلٹ کے ساتھ مہارت سے باندھ رکھی تھی۔ترجمان…

اسرائیلی فوج کی بمباری، آج 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری سے آج 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے دیرالبلح کے رہائشی علاقے میں فضائی حملے میں 45 افراد شہید ہوئے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے 3 خاندانوں کے گھروں کو…

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے نااہلی فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست فیصلہ محفوظ…

امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار پر جاسوسی کا الزام عائد

امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار مینوئل روچا پر کیوبا کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔مینوئل روچا بولیویا میں امریکا کے سفیر رہ چکے ہیں، انہیں جمعہ کو فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا تھا۔73 برس کے روچا پر الزام ہے کہ انہوں نے کیوبا کو…

سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیکریٹری کو عہدے سے ہٹادیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکشن کے مطابق محکمہ کالج کے پروفیسر حفیظ اللّٰہ کو سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کردیا گیا۔محکمہ تعلیم نے…

اسرائیلی طیاروں نے الدرج کے 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا، 50 سے زائد شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کےعلاقے الدرج میں دو پناہ گزین اسکولوں پر بمباری کرکے 50 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا، سیکڑوں زخمی ہوئے۔بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سیکڑوں…

اعتزاز احسن کا اہل فلسطین کو شاندار خراج عقیدت

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اہل فلسطین کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران اعتزاز احسن نے غزہ کی صورتحال پر فیض احمد فیض کا کلام پڑھا۔پی پی رہنما نے فیض کی نظم ’یہ کون سخی ہیں‘…

حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف

سات اکتوبر حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقی پیپر کے مطابق حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمائے۔ حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے شارٹ سیلنگ کے…

پاکستانی لڑکی جویریہ خانم کو بھارت کےسمیر سے شادی کے لیے بالآخر بھارتی ویزا مل گیا

پاکستانی لڑکی جویریہ خانم کو بھارتی نوجوان سمیر سے شادی کے لیے بالآخر بھارتی ویزا مل گیا۔جویریہ خانم اور سمیر کی 5 سال پہلے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی۔ اس دوران بھارتی ہائی کمیشن نے 3 بار ویزا درخواست مسترد کی۔ تاہم اب جویریہ کو 45 دن کا…

اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنک کی، جس کے نتیجے میں یو سی جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا…

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل…

ٓ18ویں ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔لوئر دیر میں پارٹی جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے 18ویں ترمیم کے خلاف سازشوں کا خدشہ ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ…

روسی صدر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات…

سائفر کیس: گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کا حکم نامہ جاری

سائفر کیس کی گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ حکم نامہ کے مطابق وکلا صفائی کی جانب سے ملزمان کو نقول کی فراہمی سے قبل اعتراض اٹھایا گیا، وکلا صفائی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ سیکشن 13 (6) کے تحت ٹرائل کےلیے…

برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ

برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے روانڈا میں نئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ برطانوی سپریم کورٹ نے روانڈا…

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بھارت میں دائیں بازو کے گروپ شری راشٹریا راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیدی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہر جے پور میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر سکھدیو سنگھ پر فائرنگ کی، فائرنگ…