جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج کراچی میں ہوگا

پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا مرکزی جلسہ آج نشتر پارک کراچی میں ہوگا۔جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، جلسے سے پہلے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے نشتر پارک کا…

انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا

انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔برطانیہ کے دفتر برائے شماریات کی جانب سے مردم شماری کے حیران کن نتائج جاری کئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مسلمانوں کی تعداد 6.5 فیصد ہوگئی ہے جو کہ 2011…

انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے مات دے دی

فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو تین صفر سے مات دے دی۔انگلینڈ نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ آخری سولہ ٹیموں میں جگہ حاصل کرلی ہے۔میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے تین صفر سے فتح سمیٹی۔ انگلینڈ کی…

مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں، ملالہ

نوبل انعام یافتہ خواتین کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے مغربی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سب نے میری کہانی سنی ہے، آپ کو ملالہ…

پنجاب اسمبلی میں PTI کے اقلیتی رکن مستعفی

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سیموئل یعقوب مستعفی ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اقلیتی ایم پی اے سیموئل یعقوب نے اپنا استعفی اسپیکر اسمبلی کو ارسال کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کی ہدایت…

شاہزیب خانزادہ نے فرح گوگی کے ہرجانے کے نوٹس پر جواب دے دیا

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے فرح خان گوگی کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ وہ اپنی پوزیشن پر آج بھی قائم ہیں، ان کا معافی مانگنے کا…

امریکا: ہنگامی حالات میں پولیس کو ریموٹ کنٹرول روبوٹ استعمال کرنے کی اجازت

امریکی ریاست سان فرانسسکو میں پولیس کو ہنگامی حالات کے دوران خطرناک ریموٹ کنٹرول روبوٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔یہ متنازع پالیسی شہری حکومت کے بورڈ اراکین کے درمیان کئی ہفتوں کے غور و خوض کے بعد منظور کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے…

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔بورڈ کے گزٹ نوٹیفکیشن مطابق پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن سارہ اکرم، دوسری مرتضیٰ اور تیسری ریا بھگوان داس نے حاصل کی۔ جبکہ پری…

دفاعی چیمپئن فرانس کو تیونس سے اپ سیٹ شکست

فیفا ورلڈکپ میں افریقی ٹیم تیونس نے دفاعی چیمپئن فرانس کو 0-1 شکست دے دی۔ ایجوکیشن اسٹیڈیم سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں دفاعی چیمپئن ٹیم کو گروپ اسٹیج میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  تیونس کی جانب میچ کا واحد گول وہاب خضری نے…

آج ادارہ غلطیاں مان چکا تو سلیکٹڈ سیاستدان پریشان ہوگئے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ادارے کے غیر سیاسی ہونے کے بیان کے بعد کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں پریشانی یہ…

عمران خان نے پرستار بچی کو بلے، قمیض پر آٹوگراف دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے لاہور میں پارٹی کارکنوں اور ایک ننھی پرستار نے ملاقات کی۔ عمران خان نے پرستار بچی کو بلے اور قمیض پرآٹوگراف دیا۔ 4 سالہ ابیہا اپنے والد بدر کے ساتھ پہنچی تو عمران خان کا صدقہ دینے کے…

پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید کو شوکاز نوٹس دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہمیں فی الحال عدلیہ سے بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے مسرت…

کراچی: سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی کراچی میں انتقال کرگئے۔مرحوم کے بھتیجے کمال خان کا کہنا ہے کہ اکبر لیاقت علی کی نماز جنازہ کل بعد نمازعصر سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین فیز 8 کے قبرستان میں…

ڈنمارک کو ہرا کر آسٹریلیا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ڈنمارک جیسی صف اول کی ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر آسٹریلیا نے راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب آسٹریلیا نے فیفا ورلڈکپ میں دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے…

اردن: ناول کی اشاعت پر ہلچل، اراکین پارلیمنٹ اور اسلام پسندوں کے سخت اعتراضات

اردن میں ایک ناول کی اشاعت نے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔ امان سے عرب میڈیا کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے افسانہ نویس قاسم توفیق کے ناول کے مواد پر اعتراض کیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وزارت ثقافت نے ناول شائع کر کے اردن کی مذہبی اقدار…

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث…

لوگ مجھے موٹی بھینس کہتے تھے، گیتا کپور

معروف بھارتی رقاصہ اور ڈانس شو کی جج گیتا کپور کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ڈانس ریئلیٹی شو میں بطور جج ابتدائی دنوں میں  اپنے فربہ جسم کی وجہ سے کافی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔یاد رہے کہ انہوں نے 2008ء میں بطور کوریو گرافر، ڈانس شو…

حرمتِ سود کانفرنس: سودی نظام کے خاتمے کیلئے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور

حرمتِ سود کانفرنس میں سودی نظام ختم کرنے کے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ مفتی تقی عثمانی نے نجی بینکوں کی جانب سے اپیلیں دائر کرنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اپیلیں واپس لینے کی قرارداد منظور کروالی۔کراچی میں منعقدہ حرمت…

نوازشریف اور مریم نواز واپس لندن پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی فیملی یورپی ممالک کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ جنیوا سے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے۔نواز شریف کے…

ایران میں 5.6 شدت کا زلزلہ، یو اے ای میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

ایران کے جنوبی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں لیکن تاحال کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔دبئی، ابو ظبی…