بدھ 5؍جمادی الاول 1444ھ 30؍نومبر 2022ء

پنجاب اسمبلی میں PTI کے اقلیتی رکن مستعفی

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن سیموئل یعقوب مستعفی ہوگئے۔

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اقلیتی ایم پی اے سیموئل یعقوب نے اپنا استعفی اسپیکر اسمبلی کو ارسال کردیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کی نشست این ایم 365 سے مستعفیٰ ہورہے ہیں۔

سیموئل یعقوب  کا مزید کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نئے پاکستان وژن کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.