عمران خان سے ملاقات کیلئے پرویز الہٰی زمان پارک پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی، مونس الہی اور حسین الہی کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ سے متعلق مشاورت جاری ہے۔لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت…