ملک میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔خیبر پختونخوا میں برف باری کے باعث…