جنوری میں برآمدات میں 4.41 اور درآمدات میں 5.78 فیصد کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں برآمدات میں 4.41 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں درآمدات میں 5.78 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے…